fbpx
تازہ تر ین :

زینب قتل کیس

زینب قتل کیس:مجرم عمران کی سن لی گئی، عدالت نے بڑا قدم اٹھا لیا،کل کیا ہونے جارہا ہے

  اتوار‬‮ 11 مارچ‬‮ 2018  |  11:00
اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،آئی این پی)زینب قتل کیس کے مجرم عمران کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ،جسٹس صداقت علی کی سربراہی میں 2رکنی بنچ کل سماعت کرے گا۔واضح رہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت نے زینب کے قاتل عمران کو 4 بار سزائے موت سمیت مختلف سزاﺅں ...

زینب قتل کیس میں نیا موڑ۔۔سیریل کلر عمران کے اہلخانہ شرمناک حرکات پر اتر آئے، ننھی پری کے والد سپریم کورٹ پہنچ گئے

  جمعہ‬‮ 9 مارچ‬‮ 2018  |  10:29
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیٹی کے قاتل عمران کے اہلخانہ ہراساں کر رہے ہیں، تحفظ فراہم کیا جائے، قصور کی ننھی پری زینب کے والد حاجی امین انصاری سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق قصور کی ننھی پری زینب کے والد حاجی امین انصاری سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں اور انہوں ...

پنجاب حکومت نے جو کہا کر دکھایا ،زینب کے والد کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا

  جمعرات‬‮ 8 مارچ‬‮ 2018  |  14:51
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے قصور میں زینب کے نام پرسکول بنانے کا فیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے محکمہ ایجوکیشن کی سمری منظور کر لی۔ قصور میں گورنمنٹ زینب فاطمہ گرلز سکول کے نام سے سکول تعمیر کیا جائے گا۔ سکول پر 20کروڑروپے کی ...

سزائے موت ختم، فیصلے میں نرمی۔۔زینب قتل کیس کے مجرم سیریل کلر عمران بارے ایسی خبر آگئی کہ آپ کو یقین نہیں آئیگاکہ ایسا بھی کبھی ہو سکتا ہے

  منگل‬‮ 6 مارچ‬‮ 2018  |  13:45
لاہور(آئی این پی ) قصور کی ننھی زینب کے قاتل عمران نے لاہور ہائی کورٹ سے اپیل کی ہے کہ اقرار جرم کرنے کی وجہ سے اس کی سزا میں نرمی کی جائے،لاہور ہائی کورٹ نے عمران علی کی سزائے موت کے خلاف اپیل کی سماعت کرتے ہوئے مجرم ا ...

غریب ہوں ،وکیل کی خدمات حاصل نہیں کرسکتا ،سزا میں نرمی برتی جائے ،زینب کے قاتل عمران کی اپیل

  پیر‬‮ 5 مارچ‬‮ 2018  |  14:22
لاہور (آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے زینب کے قاتل عمران علی کی سزائے موت کے خلاف اپیل کی سماعت، عدالت نے مجرم کاعدالتی ریکارڈ اورجیل سپرٹنڈنٹ سے رپورٹ طلب کرلی۔ عدالتی سماعت کے موقع پر زینب کے والد حاجی امین اپنے ...

ڈاکٹر شاہد مسعود کی صحافت سے پکی چھٹی۔۔کون، کون سے صحافی لپیٹ میں آنے والے ہیں ،عاصمہ جہانگیر نے حامد میر کواپنی موت سے قبل کیاسنسنی خیز خبر دیدی تھی،معروف صحافی کے دھماکہ خیز انکشاف

  جمعہ‬‮ 2 مارچ‬‮ 2018  |  12:37
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹرشاہد مسعود کواب صحافت چھوڑدینی چاہیے،معروف صحافی حامد میر کی زینب قتل کیس میں تحقیقاتی کمیٹی کی پیش کردہ رپورٹ میں شاہد مسعود کے الزامات بے بنیاد ثابت ہونے پر جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی حامد نے زینب ...

زینب کے قاتل سیریل کلر عمران کو جیل میں پھانسی لاش شہر میں گھمانےاور کنکریاں مارنے کی تجویز پر اسلامی اصولوں کے مطابق عمل، فیصلہ دے دیا گیا

  بدھ‬‮ 28 فروری‬‮ 2018  |  16:50
اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے زینب کے قاتل کی لاش کو کنکریاں مارنے کی وزارت قانون کی تجویز مسترد کردی ہے۔ بدھ کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا سینیٹر جاوید عباسی کی صدارت میں اجلاس ہوا جس میں زینب کے قاتل کو سرعام ...

زینب کے قاتل ملزم عمران کو سرعام پھانسی,وزارت قانون نے اپنا فیصلہ سنا دیا

  بدھ‬‮ 28 فروری‬‮ 2018  |  13:12
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت قانو ن نےزینب کے قاتل ملزم عمران  کو سرعام پھانسی  دینے کی مخالفت کر دی۔نجی ٹی وی  کے مطابق سینیٹر جاوید عباسی کا کہنا ہے کہ سر عام پھانسی دینے کے معاملے پروزارت قانون سے رائے مانگی تھی لیکن وزارت قانون نے سر عام پھانسی دینے کی ...

صحافت کی دنیا کا تاریخ ساز فیصلہ ،قصورجنسی سیکنڈل پر شاہد مسعود جھوٹے یا سچے نکلے ،جے آئی ٹی بننے کے بعد سب کچھ سامنے آگیا

  پیر‬‮ 26 فروری‬‮ 2018  |  15:11
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن منصور علی خان نے  نجی ٹی وی پر اپنے پروگرام میں بات کرتے ہوئے شاہد مسعود کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔منصورعلی خان کا کہنا تھا کہ  شاہد مسعود نے سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے قصور کی معصوم اور ننھی زینب کے قتل کیس ...

قصور جنسی سیکنڈل پر شاہد مسعود کے انکشافات ،چیف جسٹس کے حکم پر بننے والی تحقیقاتی کمیٹی سے کیا نکلا ،سب کچھ سامنے آگیا

  ہفتہ‬‮ 24 فروری‬‮ 2018  |  12:49
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی شاہد مسعود زینب قتل کیس میں کئے جانے والے انکشافات کے بعد انکوائری کمیٹی کو مطئمن کرنے میں ناکام ہو گئے،ڈی جی ایف آئی اے کی سربراہی میں تحقیقات کرنے والے کمیٹی بھی کسی  ٹھوس نتیجے پرنہیں پہنچ سکی۔ذرائع نے بتایا کہ انکوائری کمیٹی نے  ...

زینب کے قاتل عمران کو سر عام پھانسی، میڈیا کو مناظر دکھانے کی اجازت،اسلامی نظریاتی کونسل نے اہم اعلان کردیا‎

  بدھ‬‮ 21 فروری‬‮ 2018  |  13:16
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک،سی پی پی)اسلامی نظریاتی کونسل نے زینب قتل کیس میں سزائے موت پانے والے مجرم عمران کو سر پھانسی دینے کی مخالفت کر دی۔اس ضمن میں صوبائی سیکرٹریز نے بھی ایک ہی موقف اپنایا۔اسلامی نظریاتی کونسل نے مجرم عمران کی پھانسی کے مناظر میڈیا پر دکھانے کی تجویز ...

زینب کے قاتل عمران کو سرعام پھانسی،لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ سنا دیا

  بدھ‬‮ 21 فروری‬‮ 2018  |  11:18
لاہور(سی پی پی)لاہور ہائیکورٹ نے زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو سرعام پھانسی دینے کی درخواست خارج کردی۔تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ میں زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو سرعام پھانسی دینے کیلئے درخواست کی سماعت ہوئی، درخواست اشتیاق چودھری ایڈووکیٹ نے دائر کی جس میں ملزم کو نشان ...