تازہ تر ین :

ریلیف

شریف فیملی کی خواتین کو بہت برا ریلیف مل گیا چیئرمین نیب نے طلبی کےنوٹسز پر اہم فیصلہ سنادیا ‎

  پیر‬‮ 15 اپریل‬‮ 2019  |  16:58
لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے شریف فیملی کی خواتین کو بھجوائے گئے طلبی کے نوٹسز منسوخ کر کے مطلوب معلومات کے لئے سوالنامے بھجوانے کے احکامات جاری کر دیئے جبکہ انہوں نے شریف فیملی کے تمام کیسز کی براہ راست ...

شریف خاندان اور مسلم لیگ ن کے حق میں فیصلہ دینے والے جسٹس شہزاد ملک سے متعلق حیرت انگیز انکشافات لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہزاد ملک کا مسلم لیگ ن کے رہنماؤں سے کیا تعلقنکل آیا؟سینئر صحافی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

  پیر‬‮ 15 اپریل‬‮ 2019  |  13:59
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی سمیع ابراہیم نے شریف خاندان کو ریلیف دینے والے جسٹس شہزاد ملک سے متعلق نیا پیڈورا باکس کھو ل دیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ نیب نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرف شہباز ، صاحبزادیوں رابعہ ، اور جویریہ سمیت بیٹوں حمزہ شہباز ...

پھر خاموشی سے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ،اربوں روپے وصول کرلئے گئے اور پتہ بھی نہ چلا،حیرت انگیزانکشاف

  جمعہ‬‮ 18 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  23:03
لاہور (آئی این پی) رواں سال اکتوبرکے بجلی کے بلوں میں عوام سے22ارب روپے اضافی وصول کیے جانیکا انکشاف جبکہ سنٹرل پاور پر چیزئنگ کمپنی نے بجلی 2روپے 80پیسے سستی کر کے قوم کو ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا حتمی فیصلہ24نو مبر کو کیا جائیگا ۔ میڈیا رپورٹس کے ...