اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی راناعظیم کا کہنا ہے کہ آٹے کا مصنوعی بحران پیدا کیا گیا۔اس مصنوعی بحران کے اندر حکومت ،اپوزیشن،فلور مالکان اور دیگر مالکان نے اربوں روپے اکٹھے کئے۔یہ سب باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا۔4 ماہ پہلے آٹے کا مصنوعی بحران پیدا کرنے کے لیے ...