fbpx
تازہ تر ین :

رانا ثنا اللہ

آڈیو لیکس، اگر یہ کہانی جھوٹی ثابت ہو تو ہمیں سزا دی جائے، رانا ثنا اللہ

  جمعرات‬‮ 23 مارچ‬‮ 2023  |  15:44
لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر و وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کو رد کرنے کاسوچ بھی نہیں سکتے،موجودہ حالات میں اگر تدبر اور دانائی سے فیصلہ نہ ہوا تو فساد، انارکی اور افراتفری ...

رانا ثنا اللہ کا شیریں مزاری کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

  پیر‬‮ 20 مارچ‬‮ 2023  |  18:48
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ٹوئٹ ایف آئی اے کو بھجوادیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے شیریں مزاری کا ایک ٹوئٹ قانونی کارروائی کے لیے ...

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

  منگل‬‮ 7 مارچ‬‮ 2023  |  15:56
گوجرانوالہ (آئی ین پی ) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے حاضری سے استثنی کی درخواست دی تھی، عدالت ...

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف توہین عدالت کی انٹرا کورٹ اپیل دائر

  ہفتہ‬‮ 4 مارچ‬‮ 2023  |  17:58
لاہور ( این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف توہین عدالت کی انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ کے عدلیہ کو متنازعہ بنانے پر رانا ثنا اللہ کے خلاف توہین عدالت درخواست کے حکم کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کے ...

عمران خان کا کوکین اور آئس کا ٹیسٹ کروایا جائے اگر یہ عادی نہ نکلے تو میں استعفیٰ دے دوں گا، وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا چیلنج

  ہفتہ‬‮ 4 مارچ‬‮ 2023  |  12:59
عمران خان کا کوکین اور آئس کا ٹیسٹ کروایا جائے اگر یہ عادی نہ نکلے تو میں استعفیٰ دے دوں گا، وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا چیلنجلاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی) نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ  پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر ...

نواز شریف واپس آ کر ملک کو بحرانوں سے نکالیں گے،رانا ثنا اللہ

  پیر‬‮ 27 فروری‬‮ 2023  |  23:31
ساہیوال (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف واپس آکر ملک کو بحرانوں سے نکالیں گے۔مسلم لیگ (ن) کے تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا ء اللہ نے کہا کہ اس وقت پاکستان مشکلات کا شکار ہے، سیاسی اور معاشی بحران ...

رانا ثنا اللہ نے لائیو ٹی وی پروگرام میں صدر عارف علوی کو یوتھیا کہہ دیا

  ہفتہ‬‮ 25 فروری‬‮ 2023  |  11:38
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے لائیو ٹی وی پروگرام میں صدر عارف علوی کو یوتھیا کہہ دیا،تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کےپروگرام میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ صدر یوتھیا نہ بنے، صدر مملکت بنے، اگر وہ صدر پاکستان ہے تو وہ ...

جیل بھرو تحریک شروع کرو ایسا جواب دیں گے جو تمہارے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا، رانا ثنا اللہ کی عمران خان کو تنبیہ

  اتوار‬‮ 19 فروری‬‮ 2023  |  18:09
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہاہے کہ عمرانی ٹولہ پچھلے 7 ماہ سے جدوجہد کر رہا ہے کہ ملک ڈیفالٹ کرے، ہماری کوشش ہے پاکستان ان بحرانوں سے نکلے، جب بھی مشکل وقت آیا مسلم لیگ (ن)اور نواز شریف ...

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا لندن روانہ ہونے کا امکان

  اتوار‬‮ 15 جنوری‬‮ 2023  |  19:21
اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کی جانب سے طلب کئے جانے پر وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کاآئندہ 48گھنٹوں میں لندن روانہ ہونے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا آئندہ 2 روز میں لندن روانہ ہونے کا امکان ہے ...

عدالت نے پرویز الہی کو عبوری ریلیف دیا، پابند کیا وہ کوئی اقدام نہیں اٹھائیں گے،وزیر داخلہ

  جمعہ‬‮ 23 دسمبر‬‮ 2022  |  23:05
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عدالت نے پرویز الہی کو عبوری ریلیف دیا ہے، عدالت نے پابند کیا ہے کہ وہ کوئی اقدام نہیں اٹھائیں گے، 11 جنوری سے عدالت دونوں فریقین کو سن کر فیصلہ دے گی۔ایک انٹرویومیں وزیر داخلہ ...

جنرل باجوہ سے متعلق پرویز الہی اور مونس الہی کے بیانات غلط ہیں، رانا ثنا اللہ

  پیر‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2022  |  23:26
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے متعلق پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کے بیانات غلط ہیں۔نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں رانا ثنااللہ نے کہاکہ مونس الہٰی نے جنرل باجوہ کے سامنے تمہید باندھی ہوگی، ...

ایک میراثی کا لڑکا چھت پر چڑھ گیا، رانا ثنا اللہ کی دلچسپ مثال دینے سے پریس کانفرنس کشت زعفران بن گئی

  ہفتہ‬‮ 3 دسمبر‬‮ 2022  |  18:10
لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی دلچسپ مثال دینے سے پریس کانفرنس کشت زعفران بن گئی۔ ایک صحافی نے سوال میں اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے کی مثال دی ۔ جس پر رانا ثنا اللہ نے پنجابی زبان میں ایک دلچسپ مثال سنائی۔ رانا ثنا اللہ ...

خان صاحب تو کہتے تھے ان کے ساتھ بیٹھنے سے بہتر ہے میں مر جائوں، رانا ثنا اللہ

  جمعہ‬‮ 2 دسمبر‬‮ 2022  |  23:32
اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ ہمارا موقف ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں گے، خان صاحب تو کہتے تھے کہ ان کے ساتھ بیٹھنے سے بہتر ہیں کہ میں مر جائوں، اللہ ان کو زندگی دے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران ...

راستے بند کیے تو لو گ پی ٹی آئی والوں کو جوتے ماریں گے،رانا ثنا اللہ

  جمعہ‬‮ 25 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  21:40
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنااللہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر پی ٹی آئی نے اس بار راستے بند کیے تو وفاقی حکومت اپنا کام کرے گی، لوگ بھی انہیں جوتے ماریں گے۔یہ بات وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ نے اپنی صدارت میں وزارتِ داخلہ ...

رانا ثناءاللہ کے دل کیساتھ جدید ترین پیس میکر کامیابی سے نصب

  پیر‬‮ 14 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  13:25
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی  راولپنڈی کے ڈاکٹروں نے گزشتہ ہفتے کے آخر میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کے دل کے ساتھ جدید ترین پیس میکر کامیابی سے نصب کر دیا ہے۔ پیس میکر درست طریقے سے کام کر رہا ہے اور ...

لاہور ہائیکورٹ نے رانا ثنا اللہ کو بڑا ریلیف دیدیا

  پیر‬‮ 7 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  16:41
لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی نیب انکوائری ختم کرنے کی درخواست منظور کر لی۔نیب رانا ثنا اللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری کررہا ہے جبکہ رانا ثنا اللہ نے نیب انکوائری کے خلاف لاہو رہائیکورٹ میں درخواست ...

اسد عمر نے عمران خان کی طرف سے افسوناک بیان دیا،میرا، شہباز شریف اور ادارے کے افسر کا نام لیا ہے،رانا ثنا اللہ کا شدید ردعمل

  جمعہ‬‮ 4 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  0:01
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اسد عمر نے عمران خان کی طرف سے افسوناک بیان دیا،میرا، شہباز شریف اور ادارے کے افسر کا نام لیا ہے،آپ ہر معاملے پر ادارے کو گھسیٹنے کی کوشش کر رہے ہیں، یہ کوشش ناکام ہوگی،نوازشریف اور ...

رانا ثنا اللہ کا خاتون صحافی کی موت کی تحقیقات کا عندیہ

  پیر‬‮ 31 اکتوبر‬‮ 2022  |  0:43
اسلام آباد(این این آئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے لانگ مارچ کے دوران کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہونے والی صحافی صدف نعیم کی موت کی تحقیقات کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ موقع پر موجود صحافیوں کے انکشافات کے بعد معاملہ مشکوک ہوگیا ہے، پنجاب ...

شیخ رشید نے عمران خان سے کہا ہے کہ اگر میں گرفتار ہو جائوں توکہنا شیخ رشید پر تشدد ہوا ہے یہ نہ کہنا کہ ننگا کرکے جنسی تشدد ہوا ہے، رانا ثنا اللہ

  ہفتہ‬‮ 29 اکتوبر‬‮ 2022  |  13:28
اسلام آباد (اے پی پی، مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ خان نے اعظم سواتی کے الزامات مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے نے اعظم سواتی کے خلاف عدلیہ کی تضحیک اورپاک فوج کے سربراہ کی مداخلت کے ٹویٹ پر درست مقدمہ درج کیا گیا ۔تمام ...