پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارلحکومت پشاور میں ڈپٹی ڈائریکٹر پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی گاڑی کے قریب دھماکہ کے نتیجے میں ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق تھانہ یکہ توت کی حدود دیر کالونی میں ڈپٹی ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے محمد شکیل خان کی ...