تازہ تر ین :

دھماکہ

باجوڑ میں دھماکہ،شہادتیں

  ہفتہ‬‮ 13 ‬‮نومبر‬‮ 2021  |  11:49
باجوڑ،لاہور( آن لائن) تحصیل خار کے علاقے راغگان ڈیم میں سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ایس ایچ او قابل شاہ کے مطابق باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے راغگان ڈیم میں سیکورٹی پر مامور پولیساہلکاروں پر ریموٹ کنٹرول بم ...

نواب شاہ میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے دفتر کے قریب دھماکہ

  پیر‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2021  |  16:10
نواب شاہ(این این آئی)قانون نافذ کرنے والے حساس ادارے کے دفتر کے قریب دھماکے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔تفصیلات کے مطابق نواب میں قائم قانون نافذ کرنے والے حساس ادارے کے دفتر کے قریب دھماکا ہوا، دھماکا اس قدر شدید تھا کہ ارد گرد کے لوگ دفتروں ...

کوئٹہ میں ایف سی چیک پوسٹ پر خود کش حملہ

  اتوار‬‮ 5 ستمبر‬‮ 2021  |  10:46
کوئٹہ (آن لائن )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سونا خان میں مستونگ روڈسیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں 4اہلکار جاں بحق جبکہ 19زخمی ہوگئے ہیں پولیس کے مطابق مستونگ روڈ سوناخان کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ...

واہ کینٹ میں زور دار دھماکہ، قریبی عمارتوں اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے

  جمعرات‬‮ 12 اگست‬‮ 2021  |  19:13
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی کے علاقے واہ کینٹ میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے،دھماکے سے قریبی عمارتوں اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ابھی تک دھماکے کی نوعیت کا پتہ نہیں چل سکا ہے، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ...

افسوسناک خبر امام بارگاہ میں زوردار دھماکہ

  ہفتہ‬‮ 7 اگست‬‮ 2021  |  16:54
بہاولنگر( این این آئی)مرکزی امام بارگاہ میں زوردار دھماکہ ہوا جس کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی ،دھماکہ کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد ظفر بزدار اور ڈپٹی کمشنر مرکزی امام بارگاہ پہنچ گئے۔دھماکہ کی نوعیت کے بارے تحقیقات کی جا رہی ہیں دھماکہ کے وقت ...

اپرکوہستان میں دھماکہ ایف سی اہلکاروں اور غیر ملکیوں سمیت 10 افراد جاں بحق

  بدھ‬‮ 14 جولائی‬‮ 2021  |  10:25
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)داسو جانے والی گاڑی میں دھماکے سے ایف سی اہلکاروں اور غیر ملکیوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر محمد عارف کے مطابق دھماکا برسین لیبر کیمپ سے داسو جانے والی گاڑیمیں کیمپ کے قریب ہوا، دھماکے میں 39 افراد زخمی بھی ہوئے۔محمد عارف کا کہنا ہے ...

تہران میں ریڈیو اور ٹیلی ویژن ہیڈ کوارٹرز کے قریب بڑا دھماکہ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں

  ہفتہ‬‮ 10 جولائی‬‮ 2021  |  13:03
تہران (این این آئی )ایران کے دارالحکومت تہران میں ہونے والے ایک پراسرار دھماکے کے اسباب اور محرکات کے بارے میں جان کاری کے لیے چھان بین کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دارالحکومت تہران میں ریڈیو اور ٹیلی ویژن ہیڈ کوارٹر کے قریب ایک بہت بڑا دھماکہ ...

دبئی میں زوردار دھماکہ

  جمعرات‬‮ 8 جولائی‬‮ 2021  |  11:27
دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ایک زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔دبئی کے مختلف علاقوں سے لوگوں نے اس دھماکے کی آواز سننے کی اطلاع دی ہے۔امارت دبئی کے میڈیا دفتر نے ایک ٹویٹ دھماکے کی تصدیق کی اور کہا کہ اس سے جبل ...

لاہور میں زوردار دھماکہ

  بدھ‬‮ 23 جون‬‮ 2021  |  11:51
لاہور (آن لائن) جوہر ٹائون میں واقعہ بی او آر سوسائٹی کے گھر کے قریب پر اسرار دھماکے میں مبینہ طور پر دو افراد جاں بحق اور 22افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے 6 افراد کو موقع پر ہی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد فارغ کردیا گیا جبکہ 16 ...

آکسیجن بھرنے کے دوران سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا روات انڈسٹریل ایریا میں ہر طرف تباہی کے مناظر

  ہفتہ‬‮ 5 جون‬‮ 2021  |  14:22
راولپنڈی(این این آئی)روات انڈسٹریل ایریا میں گیس سلنڈر میں آکسیجن بھرنے کے دوران سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، حادثہ میں 2 افراد جاں بحق 2 زخمی ہوگئے۔ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آکسیجن گیس سلنڈرز میں فلنگ کا عمل جاری تھا کہ گیس اخراج کے باعث ایک سلنڈر زور ...

کراچی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، ایک اہلکار شہید متعدد زخمی

  پیر‬‮ 15 مارچ‬‮ 2021  |  20:20
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں رینجرز کی گاڑی کے قریب کریکر دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں رینجرز اہلکار شہید جبکہ3 رینجرزاہلکاروں سمیت 9افرادزخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں رینجرز کی موبائل پر حملے میں ایک اہلکار شہید اور 3 اہلکاروں ...

کوئٹہ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ، انتہائی افسوسناک خبر آ گئی

  جمعرات‬‮ 18 فروری‬‮ 2021  |  22:46
کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار شہید،تین زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر جبل نور کے مقام پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب سڑک کنارے کھڑی موٹر سائیکل میں نصب ...

اسپین کے دارالحکومت میں زور دار دھماکہ عمارت کی متعددمنزلیں تباہ ہو گئیں

  بدھ‬‮ 20 جنوری‬‮ 2021  |  20:39
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میںایک زور دار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میڈرڈ کے میئر نے کہا ہے کہ دھماکے سے 2 افراد کی ہلاکت کیاطلاع ہے جبکہ دھماکا ممکنہ ...

بلوچستان کے اہم علاقے میں زور دار دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

  ہفتہ‬‮ 26 دسمبر‬‮ 2020  |  19:36
پنجگور (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے پنجگورمیں فٹبال سٹیڈیم کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے۔اس دھماکے سے دو افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، آٹھ افراد زخمی ہیں، زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، نجی ٹی وی چینل نے پولیس ذرائع کے ...

راولپنڈی میں خوفناک دھماکہ

  اتوار‬‮ 13 دسمبر‬‮ 2020  |  15:09
راولپنڈی (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں بم کے دھماکے کے نتیجے میں25افراد خمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے تھانہ گنج منڈی کے قریب نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس کی اطلاع ملتے ہی پولیس کیبھاری نفری، بم ڈسپوزل اسکوارڈ ...

مسجد و امام بارگاہ میں بم دھماکہ، ہرطرف تباہی کے مناظر،عمارت منہدم

  منگل‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2020  |  10:57
کوہاٹ(این این آئی) پاک افغان سرحد پر واقع قبائلی ضلع کرم کے دور افتادہ سرحدی علاقے شورکی میں مسجد و امام بارگاہ میں بم دھماکہ کے نتیجے میں امام شدید زخمی جبکہ امام بار گاہ کی عمارت کو بری طرح نقصان پہنچا۔ یہاں موصولہ اطلاعات کے مطابق لوئر کرم کی ...

پاکستان کے اہم ترین شہر میں ایک ہفتے کے دوران دوسرا بڑا دھماکہ

  پیر‬‮ 9 مارچ‬‮ 2020  |  13:18
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چمن کی تحصیل گلستان میں دھماکہ، 2 افراد زخمی ،نجی ٹی وی کےمطابق دھماکا تحصیل گلستان کے علاقے شہری بازار میں ہوا جس میں قبائلی رہنما عبدالرؤف کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔لیویز حکام نے بتایا کہ دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا جس کےپھٹنے سے ...

بھارت میں سکھوں کی مذہبی ریلی میں زور دار دھماکہ ،متعدد افراد مارے گئے،کئی شدید زخمی ،ماحول کشیدہ

  اتوار‬‮ 9 فروری‬‮ 2020  |  14:03
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں سکھوں کی مذہبی ریلی میں دھماکہ، 6 افراد مارے گئے ، متعدد افراد زخمی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب میں سکھوں کی مذہبی ریلی میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد اپنی جان کی بازی ہار گئے۔جبکہ کئی افرزخمی ہو گئے ہیں۔ ...

چوبرجی موڑ کے قریب رکشے میں خوفناک دھماکہ

  جمعہ‬‮ 29 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  12:31
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)رکشے میں دھماکہ ، دو افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق چوبرجی کے قریب رکشے کے اندر دھماکہ ہوا ہےجس کی وجہ سے رکشہ مکمل تباہ ہو گیا ہے ۔ دھماکے سے آس پاس کھڑی موٹرسائیکلیں بھی تباہ ہوئی ہیں ۔ دھماکے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ...