fbpx
تازہ تر ین :

خیبرپختونخوا کابینہ

خیبرپختونخوا کابینہ میں ممکنہ ردوبدل توسیع کامعاملہ،کونسے وزیروں کے قلمدن تبدیل ہونگے ؟وزیر اعلیٰ محمود خان کو اختیار مل گیا

  پیر‬‮ 23 ستمبر‬‮ 2019  |  15:37
پشاور( آن لائن ) خیبرپختونخوا کابینہ میں ممکنہ ردوبدل اور توسیع کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعلی محمود خان کو خود فیصلہ کرنے اختیار دے دیا۔وزیراعلی ہاس کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت دی ہے کہ جو بھی تبدیلی کرنی ہے وہ میرٹ اور کارکردگی کی ...