تازہ تر ین :

خلیجی کمپنی اتصالات

اہم خلیجی ملک سے پاکستان کا پیسہ واپس وصول کرنے کی تیاریاں، عمران خان کے حکومت سنبھالتے ہی کتنی بڑی رقم کی واپسی متوقع ہے؟ یہ رقم کرپشن کا پیسہ یا قرض نہیں بلکہ ۔۔۔! حیرت انگیز انکشافات

  جمعہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2018  |  20:14
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خلیجی کمپنی اتصالات کے ذمے80 کروڑڈالر کی ادائیگیوں کے معاملے پر اہم فیصلہ کر لیا ہے، اس معاملے کو متحدہ عرب امارات کے ساتھ اٹھانے کافیصلہ کر لیا گیا۔ واضح رہے کہ نج کاری کمیشن ادائیگیوں کے اس معاملے کو بین الاقوامی عدالت انصاف میں لے ...