fbpx
تازہ تر ین :

خلائی صنعت

پاکستان کے 2مزید مصنوعی سیارے خلائی مدار میں پہنچ گئے،چین کاخلائی صنعت میں پاکستان کی شمولیت کا خیر مقدم 

  جمعرات‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2018  |  23:32
بیجنگ(آئی این پی)عالمی خلائی صنعت میں چین اپنے ساتھ پاکستان کی شمولیت کا خیر مقدم کرتا ہے، چین پہلے ہی خلائی صنعت میں پاکستان کے ساتھ تعاون کر رہا ہے، پاکستان نے حال ہی میں چین کے جیو قوان خلائی سٹلائٹ سینٹر سے دو مصنوعی سیارے خلائی مدار میں بھیجے ...