fbpx
تازہ تر ین :

حسن روحانی

ایرانی تیل کی فروخت پرپابندی کے بعد عالمی آبی گذرگاہیں بھی محفوظ نہیں رہیں گی، حسن روحانی کا انتباہ

  جمعرات‬‮ 22 اگست‬‮ 2019  |  10:30
تہران (این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگرایران کو عالمی منڈی میں تیل کی فروخت سے روکا جائے گا تو عالمی آبی گذرگاہیں بھی محفوظ نہیں رہیں گی۔ایرانی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ اگرایران کو عالمی منڈی ...

پرامن زندگی کشمیریوں کا حق ہے، ایرانی صدر بھی مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی اقدام پربرہم،دوٹوک اعلان کردیا‎

  اتوار‬‮ 11 اگست‬‮ 2019  |  19:55
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ طاقت سے نہیں بلکہ مذاکرات سے حل ہوگا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان ہونے والے ٹیلی ...

ایران سے جنگ تمام جنگوں پر بھاری ہوگی، حسن روحانی کا امریکا کو انتباہ

  بدھ‬‮ 7 اگست‬‮ 2019  |  12:30
تہران (آن لائن)ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران سے جنگ تمام جنگوں پر بھاری ہوگی۔ خطے میں اپنے فوجیوں کے لیے امن چاہیے تو سلامتی کے بدلے سلامتی ہو، ہماری سیکورٹی متاثر کر کے اپنے تحفظ کی توقع کرنا بے کار ہے۔انہوں ...

سات جولائی کے بعدایران یورینیئم افزودگی کی سطح بلند کرے گا، حسن روحانی

  جمعرات‬‮ 4 جولائی‬‮ 2019  |  11:25
تہران(این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ سات جولائی کے بعد ایران یورینیئم افزودہ کرنے کی سطح کو بلند کرے گا۔ادھر ایرانی صدر کے تازہ اعلان پر جوہری ڈیل کے یورپی دستخط کنندگان نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر ...

وائٹ ہاؤس ’ذہنی معذور‘ ہے، نئی پابندیاں مسترد ایران امریکا کیخلاف کھل کر میدان میں آگیا ، دھماکہ خیز اعلان کر دیا

  منگل‬‮ 25 جون‬‮ 2019  |  16:44
تہران(آن لائن)ایرا نی صدر حسن روحانی نے امریکا کی جانب سے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای پرنئی پابندیوں کو مسترد کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حسن روحانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ (وائٹ ہاؤس) کو ایک مرتبہ پھر ذہنی طور پر بیمار قرار دیا۔ ایرانی صدر نے ...

تہران امریکی دباؤ میں آکر اپنی منزل سے پیچھے نہیں ہٹے گا چاہے ہم پر بم گر جائیں : حسن روحانی

  جمعہ‬‮ 24 مئی‬‮‬‮ 2019  |  11:20
تہران(این این اائی)ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ تہران امریکی دباؤ میں آکر اپنی منزل سے پیچھے نہیں ہٹے گا چاہے ہم پر بم گر جائیں۔ رپورٹ کے مطابق 1980 میں ہونے والی ایران ۔ عراق جنگ کی یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حسن روحانی نے کہا ...

بھارت ہاتھ ملتا رہ گیا ، ایرانی صدر نے گوادر بندرگاہ کو چاہ بہار سے ملانے کی خواہش ظاہر کردی، دورہ پاکستان کی دعوت بھی قبول کر لی

  منگل‬‮ 23 اپریل‬‮ 2019  |  14:42
اسلام آباد (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران کے دوران ایرانی صدر نے گوادر بندرگاہ کو ریل کے ذریعے چاہ بہار سے ملانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ایران نے اپنی سرزمین کسی کیخلاف استعمال نہ ہونے دینے پر اتفاق کرتے ...

گولان کی پہاڑیوں سے متعلق امریکی فیصلہ، ایران کا علاقائی اتحاد پر زور

  بدھ‬‮ 27 مارچ‬‮ 2019  |  12:55
تہران(این این آئی)گولان کے مقبوضہ پہاڑی علاقے سے متعلق امریکی فیصلے کے بعد ایران نے علاقائی اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی کا عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ...

امریکا ایرانی قوم کو اپنے زیر اثر لانا چاہتاہے ، لیکن اس کاخواب پورا نہیں ہوگا : حسن روحانی

  منگل‬‮ 19 مارچ‬‮ 2019  |  12:10
تہران(این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کی اقتصادی پریشانیوں کا سبب امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر نے قدرتی گیس کے ایک بڑے فیلڈ کے افتتاح کی تقریب میں کہا کہ حکومت اورنجی شعبہ اپنے ملازمین کی تنخواہوں میں ...

پاکستان حملوں کے ذمہ دار گروپ کے خلاف کارروائی کرے : حسن روحانی

  اتوار‬‮ 10 مارچ‬‮ 2019  |  11:25
تہران(این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ اْس عسکریت پسند گروپ کے خلاف کارروائی کرے جو ایران کی سرحد کے قریب حملوں میں ملوث ہے، ورنہ دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں۔ایرانی سرکاری خبررساں ادارے سے خصوصی بات چیت کرتے ...

مدد کرنے پرشامی صدر بشارالاسد کاایرانی وزارت خارجہ کا خصوصی شکریہ

  بدھ‬‮ 27 فروری‬‮ 2019  |  11:15
تہران (این این آئی)ایرانی صدر صدر حسن روحانی نے کہاہے کہ اگر ہماری وزارتِ خارجہ کچھ کر رہی ہے، تو وہ ایسا عوام کی مرضی اور ان کی نمائندگی کرتے ہوئے کر رہی ہے۔ حکومت کا انتخاب عمومی طور پر عوام ہی کرتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹی وی ...

ایرانی صدر حسن روحانی کل ترکی کا دو روزہ دورہ کریں گے

  بدھ‬‮ 19 دسمبر‬‮ 2018  |  12:35
انقرہ(آئی این پی/شِنہوا)ایران کے صدر حسن روحانی ملک کے اعلیٰ سیاسی اور اقتصادی وفد کی قیادت کرتے ہوئے کل ترکی کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر یہ دورہ ترک صدر رجب طیب اردگان کی دعوت پر کر رہے ہیں۔دورے کے دوران وہ ایران-ترکی اسٹریٹجک تعلقات کی ...