fbpx
تازہ تر ین :

تحقیق

2050تک دنیا کی نصف آبادی کوکس مرض میں مبتلا ہو جائے گی؟ ماہرین کی تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات

  جمعہ‬‮ 2 اگست‬‮ 2019  |  17:15
کراچی (این این آئی )امریکا میں کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سال2050تک دنیا کی نصف آبادی کو نظر کی کمزوری کا چشمہ پہننے کی ضرورت ہوگی اور اس تشویشناک رجحان کی وجہ کچھ اور نہیں ہمارے اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس ہوں گے۔تحقیق میں سال1995سے 2015 ...

باس کے تلخ رویئے سے ملازمین کو کونسا موذی مرض لاحق ہونے کا خدشہ ہوتا ہے،تحقیق میں ماہرین کے حیران کن انکشافات

  ہفتہ‬‮ 13 جولائی‬‮ 2019  |  16:10
نیویارک (این این آئی)تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آپ کے باس کا تلخ رویہ آپ کو دل کے عارضے میں بھی مبتلا کرسکتا ہے۔'انٹرنیشنل جرنل آف انوائرمنٹ ریسرچ اینڈ پبلک ہیلتھ' میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ ایسی نوکری جس کو ہم کرنا پسند ...

چیونٹیوں اور دیگر کیڑے مکوڑوں سے جان چھڑانا انتہائی آسان ؟ گھر میں صرف یہ معمولی سی تبدیلی لے آئیں

  بدھ‬‮ 10 جولائی‬‮ 2019  |  16:57
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ہر گھر میں چوہے، چیونٹیاں اور دیگر کیڑے مکوڑے موجود ہوتے ہیں اور ان سے نجات کے لیےہر ممکن کوشش کی جاتی ہے لیکن اس کے باوجود چوہے، چیونٹیاں اور دیگر کیڑے مکوڑوں سے نجات حاصل نہیں کی جا سکتی۔لیکن ماہرین نے آپ کا یہ مسئلہ حل ...

کوئی بھی شخص دوسرے کو نام کے مقابلے میں شکل سے جلدی پہچانتا ہے : تحقیق

  پیر‬‮ 19 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  10:15
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ہونے والی ایک دلچسپ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ عام طور پر انسان دوسروں کو نام سے نہیں بلکہ انہیں شکلوں سے پہچانتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی یونیورسٹی آف یارک میں ماہرین نے ایک دلچسپ تحقیق کی جس کے نتائج Experimental Psychology ...

اگر آپ وزن بڑھنے سے پریشان اور اس میں کمی لانا چاہتے ہیں توناشتہ ،دوپہر اور رات کا کھانا ان اوقات میں کھائیں،ماہرین نے حیران کن حل پیش کردیا

  جمعرات‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  15:23
کراچی(این این آئی)موٹاپے سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں پاکستان نویں نمبر پرآگیا ہے۔وزن کا بڑھنا نہ صرف ظاہری شخصیت کو تباہ کردیتا ہے بلکہ یہ امراض کی جڑ بھی ثابت ہوتا ہے کیونکہ اس سے ذیابیطس، بلڈپریشر، امراض قلب اور فالج غرض کہ لاتعداد بیماریوں کا خطرہ بھی ...

بچوں کی صحت کیلئے فکر مند والدین آج سے ہی یہ کام کرنا شروع کردیں،کینیڈا میں ہونیوالی تحقیق کے بعد ماہرین کا مشورہ

  ہفتہ‬‮ 3 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  15:14
کینیڈا (این این آئی) ایک حالیہ مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ اپنے والدین کے ساتھ کھانا کھانے والے بچے دیگر بچوں کے مقابلے میں زیادہ صحت مند رہتے ہیں اور ان کی دماغی صلاحیتیں بھی بہتر ہوتی ہیں۔کینیڈا میں بچوں کی نفسیات کے ماہرین نے 5 ماہ سے 10 ...

کیا بہت زیادہ سونے کی عادت بھی جان لیوا ہوسکتی ہے؟

  بدھ‬‮ 8 اگست‬‮ 2018  |  13:30
برطانیہ(مانیٹرنگ ڈیسک)جو لوگ روزانہ 9 سے 10 گھنٹے سونے کے عادی ہوتے ہیں، ان میں نیند کی کمی کے شکار افراد کے مقابلے میں قبل از وقت موت کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ مانچسٹر اور لیڈز سمیت ...

درمیانی عمر میں دانتوں کا ٹوٹنا کس مرض کی علامت؟

  اتوار‬‮ 22 اپریل‬‮ 2018  |  10:50
امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک)جو افراد درمیانی عمر میں 2 یا اس سے زائد دانتوں سے محروم ہوجاتے ہیں، ان میں جان لیوا امراض قلب کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ نیو اورلینز یونیورسٹی کی تحقیق میں 60 ہزار سے ...

بلڈ پریشر کو کم اور نارمل سطح پر لانے کیلئے کس چیز کا جوس بناکر پیا جائے،نئی تحقیقاتی رپورٹ میں حیران کن انکشاف

  منگل‬‮ 9 جنوری‬‮ 2018  |  10:55
لندن (این این آئی)نئی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ا یک گلا س چقندر کا جو س بلڈ پر یشر کو کم کرسکتا ہے ۔اڑھائی سو ملی لیٹر کاا یک گلا س چقندرکا جو س بلڈ پر یشر کو 10ملی لیٹر تک کم کرسکتا ہے جبکہ بعد میں ...

شادی شدہ افراد کنواروں سے زیادہ مطمئن ہوتے ہیں ،برطانوی تحقیق

  اتوار‬‮ 24 دسمبر‬‮ 2017  |  14:19
لندن(این این آئی)برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شادی شدہ افراد کنواروں سے زیادہ پْر مسرّت اور اطمینان بخش زندگی گزرتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ تحقیق جرنل آف ہیپّینیس اسٹڈیز میں شائع ہوئی ہے۔تحقیق کا عرصہ 1991 سے 2009 تک 18 سالوں ...

وہ عام سی عادات جو آپ کو کینسر سے بچاتی ہیں

  اتوار‬‮ 17 دسمبر‬‮ 2017  |  11:26
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر انسانی طرز زندگی میں چند عام تبدیلیوں کو اپنالیا جائے تو کینسر کے خطرے کو نمایاں حد تک کم کیا جاسکتا ہے۔یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔کیو آئی ایم آر برگ ہوفر میڈیکل ریسرچ انسٹیٹوٹ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ...

چند راتوں کی خراب نیند صحت متاثرکر سکتی ہے،تحقیق

  جمعہ‬‮ 10 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  15:34
کراچی(این این آئی)برطانیہ میں کی جانے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ صرف چند راتوں کی خراب نیند آپ کی صحت خراب کر سکتی ہے ۔یونیورسٹی آف آکسفورڈ میں ایک تجربہ کیا گیا جس میں پوری نیند کرنے والے رضاکاروں کو شامل کیا گیا۔پہلی تین راتوں ...