تحریک انصاف کے اہم رہنما نے سیاست کے ساتھ ساتھ ملک بھی چھوڑنے کا اعلان کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق گورنرپنجاب اورپاکستان تحریک انصاف کےمرکزی رہنماچوہدری محمد سرور نے پاکستان کی سیاست اور ملک چھوڑنے کا عندیہ دے دیا ہے۔صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماچوہدری محمدسرورنے کہاہے کہ پاکستان میں سیاست کرناان کےلئے مشکل ہوگئی ہے کیونکہ وہ جھوٹ نہیں بول سکتے ہیں ۔ انہوں نے اس موقع پرپارٹی قیادت… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما نے سیاست کے ساتھ ساتھ ملک بھی چھوڑنے کا اعلان کردیا