منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پارٹی کا سربراہ کون منتخب ہو گیا؟

datetime 13  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کے نتائج آ گئے.جس کے مطابق عمران خان اور ان کا انصاف پینل جیت گیا،کپتان ایک بارپھر پارٹی کے چیئرمین جبکہ جہانگیرترین سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے۔اعظم سواتی کے مطابق نتائج کا باضابطہ اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ہونے والے انٹراپارٹی انتخابات کے نتائج کے مطابق کارکنان نے ایک مرتبہ پھر عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

عمران خان کا انصاف پینل بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان ایک مرتبہ پھر پارٹی کے چیئرمین،شاہ محمود وائس چیئرمین، جہانگیر ترین سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے۔ نتائج کا باضابطہ اعلان چیف الیکشن کمشنر پی ٹی آئی اعظم سواتی کریں گے، انٹراپارٹی انتخابات میں 25 لاکھ رجسٹرڈ ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا۔ عمران خان کے انصاف پینل کا نیک محمد خان کے احتساب پینل سے مقابلہ تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…