fbpx
تازہ تر ین :

بی جے پی

بھارتی سیاستدانوں کی موت کے پیچھے کالا جادو ایسا کون کررہا ہے ،نمٹنے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟مودی سرکار کومشورہ دیدیا گیا

  منگل‬‮ 27 اگست‬‮ 2019  |  11:32
نئی دہلی (آن لائن)بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ایوان زیریں (لوک سبھا) کی رکن پراگیہ ٹھاکر سنگھ نے یکے بعد دیگرے پارٹی رہنماؤں کی موت کی وجہ کالے جادو کو قرار دے دیا۔گزشتہ چند دنوں میں بی جے پی سے تعلق رکھنے والے سابق یونین وزراء￿ سشما سوراج ...

بھارت میں گوشت لے جانے والے مسلمان جوڑے پر ہندوئوں کا بدترین تشدد ،اہلیہ پر تشدد کیلئے بھی اکساتے رہے ، جے شری رام کے نعرے بھی لگوائے

  ہفتہ‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2019  |  12:58
نئی دہلی( آن لائن )بھارت میں ہونے والے حالیہ انتخابات میں ملک کی قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی کامیابی کے اعلان کے دوسرے ہی روز مشتعل ہجوم نے مبینہ طور پر گائے کا گوشت لے جانے والے مسلمان جوڑے کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنا دیا۔مشتعل ہجوم ...

بھارتی الیکشن میں حصہ لینے والا ہر پانچواں امیدوار مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث جانتے ہیں بی جے پی کے اہم رہنما پر قتل سمیت کتنےمقدمات درج ہیں؟

  ہفتہ‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:40
نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں انتخابات اور امیدواروں کا جائزہ لینے والی ایک غیر سرکاری تنظیم ایسوسی ایشن برائے جمہوری اصلاحات (اے ڈی آر) نے کہاہے کہ بھارتی انتخابات میں حصہ لینے والا ہر پانچواں امیدوار مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے جبکہ بھارت میں رواں ماہ جاری لوک سبھا ...

الیکشن سے ایک ہفتے پہلے بی جے پی کو شدید ترین دھچکا،مودی سر پکڑ کر بیٹھ گئے

  بدھ‬‮ 3 اپریل‬‮ 2019  |  12:44
نئی دلی(این این آئی)ارون دھتی رائے ، گریش کارنند، امیتابھ گوش، ناین ترا سہگل سمیت 2سو سے زائد بھارتی دانشوروں اور مصنفوں نے نفرت کی سیاست کے خلاف ایک مشترکہ عرضداشت پر دستخط کرتے ہوئے بھارتی عوا م سے اپیل کی ہے کہ وہ آئندہ پارلیمانی انتخابات میں ’’ بھارتیہ ...

مودی کو شکست کا خوف،ڈر کے مارے ایسا قدم اٹھا لیا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

  ہفتہ‬‮ 16 مارچ‬‮ 2019  |  13:39
نئی دہلی(آن لائن) لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کیساتھ ہی تمام پارٹیاں امیدواروں کے انتخاب میں مصروف ہو گئی ہیں، بی جے پی اپنے موجودہ 40 فیصد اراکین پارلیمنٹ کو ٹکٹ نہیں دے گی، کئی اراکین پارلیمنٹ کی سیٹیں بھی بدلنے کی اطلاعات ہیں ، کسی سیٹ پر ...

شکست کا خوف،بی جے پی اپنے موجودہ 40 فیصد اراکین پارلیمنٹ کو ٹکٹ نہیں دے گی

  ہفتہ‬‮ 16 مارچ‬‮ 2019  |  12:15
نئی دہلی(این این آئی) لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کیساتھ ہی تمام پارٹیاں امیدواروں کے انتخاب میں مصروف ہو گئی ہیں۔ بی جے پی اپنے موجودہ 40 فیصد اراکین پارلیمنٹ کو ٹکٹ نہیں دے گی۔ کئی اراکین پارلیمنٹ کی سیٹیں بھی بدلنے کی خبریں گشت کر رہی ہیں۔کسی ...

بی جے پی ابھی نندن کی تصاویر انتخابی مہم میں استعمال کرنے لگی ،عوام کی تنقید

  اتوار‬‮ 10 مارچ‬‮ 2019  |  11:00
نئی دہلی(این این آئی ) بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)نے پائلٹ ابھی نندن ورتھامن کی تصاویر کو اپنی انتخابی مہم میں استعمال کرنا شروع کردیا جس پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کی ہے ۔دوسری جانب بھارتی الیکشن کمیشن نے وزارت دفاع کے مطالبے کے بعد ...

’’پاکستان کیخلاف فضائی کارروائی سے ہمیں 22مزید نشستیں ملیں گی‘‘ مودی کی پاکستان کیساتھ کشیدگی بڑھانے کی اصل وجہ منظر عام پر آگئی

  جمعرات‬‮ 28 فروری‬‮ 2019  |  11:56
نئی دہلی ( آن لا ئن )بھارت میں انتہا پسند حکمران جماعت بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کی انتخابات میں کامیابی کے لئے موت کے کھیل اور پاک بھارت کشیدگی بڑھانے کی اصل وجہ منظر عام پر آگئی ۔خبر رساں ادارے کے مطابق جمعرات کے روز مرکزی رہنما بی ...

گلگت بلتستان پر پاکستان کا قبضہ غیر قانونی ہے ،بھارت کی ہرزہ سرائی،کس ملک کی فوج کو دھوکے باز قرار دیدیا؟

  ہفتہ‬‮ 27 اکتوبر‬‮ 2018  |  17:00
نئی دہلی(اے این این ) بی جے پی جنرل سیکریٹری و کشمیر امور کے انچارج رام مادھو نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان پر بھارت کا دعوی ٰپاکستان سے مضبوط ہے اور اسے پاکستانی فوج کو برطانیہ فوج نے دھوکہ دہی سے دیا تھا ۔انہوں نے کہا کہ یہ خطہ ...

ھارتی حکمرا ن جماعت بی جے پی نفرت انگیز بیانات دینے میں سب سے آگے

  اتوار‬‮ 29 اپریل‬‮ 2018  |  11:15
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی حکمرا ن جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نفرت انگیز بیانات دینے والی سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز نامی تنظیم کی تحقیق میں کہاگیاکہ نفرت انگیز بیانات دینے کے سب سے زیادہ کییسز بی جے پی کے خلاف ...

بھارت میں ہندو ثقافت قبول کرنے والے مسلمان ہی رہ سکتے ہیں،بی جے پی

  پیر‬‮ 15 جنوری‬‮ 2018  |  11:25
نئی دہلی(این این آئی)بی جے پی کے اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے رہنما سرندرا سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت میں صرف وہ مسلمان رہ سکتے ہیں جو ہندو ثقافت قبول کریں گے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ کچھ ہی مسلمان ہیں جو محب وطن ہیں۔وہ ...

مسلمان زیادہ بچے پیدا کرکے بھارت پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، بی جے پی

  بدھ‬‮ 3 جنوری‬‮ 2018  |  11:00
نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما اور رکن اسمبلی بنواری لال سنگھال نے کہا ہے کہ مسلمان زیادہ بچے پیدا کرکے بھارت پر قابض ہونا چاہتے ہیں۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سرکردہ رہنما بنواری لال سنگھال نے مسلمانوں ...