جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

بلاول کے مودی کو آئینہ دکھانے پر بھارت میں انتہا پسند تلملا اٹھے، بی جے پی کا ملک گیر احتجاج

datetime 17  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)اقوام متحدہ میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے مودی کو آئینہ دکھانیپر بھارت میں انتہا پسند تلملا اٹھے۔گزشتہ دنوں اقوام متحدہ میں بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ جے شنکر کو یاد دلانا چاہتے ہیں کہ اسامہ بن لادن مر چکا ہے لیکن گجرات کا قصائی زندہ ہے اور وہ بھارت کا وزیراعظم ہے۔بلاول کے بیان پر بھارت میں انتہا پسند تلملا اٹھے اور حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے ملک گیر احتجاج کی کال دی ۔بی جے پی کی ملک گیر احتجاج کی کال پر ممبئی، پونے، اڈیشا سمیت کئی شہروں میں بلاول کے خلاف مظاہرے ہوئے جس میں بی جے پی کارکنوں نے شرکت کی۔انتہاپسندوں نے نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر بھی احتجاج کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…