fbpx
تازہ تر ین :

بھارتی ائیر چیف راکیش کمار سنگھ

’’ فرق مشینوں سے نہیں بلکہ جذبے پڑتا ہے،جو پاکستانی افواج میں  کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے ،پاکستان کی آرمی بھارت سے زیادہ طاقتور ہے ‘‘بھارتی ائیر چیف کے اعترافی بیان نے بھارت میں ہلچل مچا کر رکھ دی

  جمعہ‬‮ 28 فروری‬‮ 2020  |  15:56
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ائیر چیف راکیش کمار سنگھ نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شکت نہیں ہے کہ پاکستان ائیر فورس ٹیکنالوجی کے اعتبار سے ہم سے بہت آگے ہیں ۔ا نہوں نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان پائلٹ کی مہارت ، ائیر کرافٹ اور میزائل بہت اچھے ہیں ، ...