اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخواہ کے ضلع بنوں میں پولیس موبائل پر ریموٹ بم حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید ، 2شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کےعلاقے بنوں کے جنرل بس سٹینڈ پر پولیس موبائل کھڑی تھی کہدہشتگردوں نے ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے اسے نشانہ بنا ڈالا جس کے نتیجے ...