کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں کمی کا رجحان جاری ہے ،صوبے میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے22 مریض سامنے آئے جبکہ کورونا میں مبتلا46مریض صحت مند ہوگئے جبکہ ایک مریض انتقال کرگیا-محکمہ صحت بلوچستان کے جاری رپورٹ کے مطابق اتوارکو402افراد کے کورونا ...