fbpx
تازہ تر ین :

ایل او سی

بھارتی فوج کی کھوئی رٹہ سیکٹر پر پھر سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ ،پاک فوج کی جوابی کارروائی ،دشمن کی گنیں خاموش

  پیر‬‮ 1 جون‬‮ 2020  |  12:08
سیری(آن لائن)بھارت جنگی جنون میں پاگل کھوئی رٹہ سیکٹر پر پھر سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری ، گولہ باری کی آوازیں دور دور تک سنائی دیتی رہیں لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا پاک فوج کی موثر ...

بھارت کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ،کھوئی رٹہ سیکٹرمیں فائرنگ سے ایک خاتون زخمی،پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی، دشمن کی توپوں کو خاموش کردیا

  ہفتہ‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2020  |  10:08
کھوئی رٹہ( آن لائن) بھارت کی جانب سے اہل او سی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے، کھوئی رٹہ سیکٹر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی،پاک فوج کی جوابی کاروائی دشمن کی توپوں کو خاموش کردیا، تفصلات کیمطابق کھوئی رٹہ لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب ...

لائن آف کنٹرول ! بھارتی فوج کی افطار کی تیاری میں مصروف خاتون پر گولہ باری ،موقع پر ہی شہید ، جانتے ہیں شازیہ کی شادی کو کتنا عرصہ ہوا تھا؟پورے علاقےمیں غم کا ماحول

  پیر‬‮ 11 مئی‬‮‬‮ 2020  |  12:34
مظفرآبا(آن لائن) لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے اْس پار سے بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے آزاد جموں و کشمیر کے ضلع پونچ میں ایک خاتون اسکول ٹیچر شہید ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکام کا کہنا تھا کہ خاتون کی موت کے بعد رواں سال اب ...

بھارتی فوج اوچھی حرکتوں سے باز نہ آئی، رمضان المبارک میں بھی ایل اوسی پر بھاری گولہ باری، بلا اشتعال فائرنگ کی زد میں ایک پاکستانی خاتون آگئی

  ہفتہ‬‮ 2 مئی‬‮‬‮ 2020  |  16:41
راولپنڈی (این این آئی) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزیوںاور اشتعال انگیزیوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے عام شہریوں کو بار بار نشانہ بنایا گیا جس کے مطابق ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی ۔ہفتہ کو آئی ایس پی آر کے ...

جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر پاکستان کابھارت سے دوسرے روز بھی شدید احتجاج، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی 

  جمعرات‬‮ 30 اپریل‬‮ 2020  |  23:33
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان نے مسلسل دوسرے روز بھی بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر شدید احتجا ج کیا اور واضح کیا ہے کہ ایل او سی اور ورکنگ باونڈری پر کشیدگی میں اضافہ کرکے بھارت اپنے زیرقبضہ جموں وکشمیر ...

بھارتی فورسز کی کنٹرول لائن پر ایک مرتبہ پھر فائرنگ، پا ک فوج کا جوان اور دو خواتین شہید 10 سالہ بچہ اور ایک خاتون زخمی ، پا ک فو ج کی بھر پو ر جوابی کا روائی

  جمعرات‬‮ 30 اپریل‬‮ 2020  |  12:17
اسلام آباد (آن لائن ) بھارت علاقائی امن کا دشمن بن گیا، بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول پر ایک مرتبہ پھر بلا اشتعال فائرنگ کی جس سے 2 خواتین شہید اور بچے سمیت 2 زخمی ہوگئے، دشمن سے لڑتے ہوئے پاک فوج کا ایک جوان بھی شہید ہو گیا۔ ...

بھارتی فورسز کی ایل او سی پر پھر بلا اشتعال فائرنگ 2 سالہ بچہ شہید ، خاتون سمیت4 شہری زخمی پاک فوج کا بھرپور جواب،بھارتی فوج کی اینٹ سے اینٹ بجادی

  پیر‬‮ 13 اپریل‬‮ 2020  |  12:21
راولپنڈی (این این آئی) بھارتی فورسز کی جانب سے ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی، بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ پیر کو بھی جاری رہا جس کے نتیجے میں ایک دو سالہ معصوم بچہ شہید اور خاتون سمیت چار شہری زخمی ہوگئے ۔ پیرکو پاک فوج ...

ایل او سی پرسیز فائر معاہد ے کی مسلسل خلاف ورزیاں،شہادتیں پاکستان نے بھی بھارت کو مزہ چکھا دیا

  پیر‬‮ 13 اپریل‬‮ 2020  |  10:25
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہد ے کی خلاف وزیوں اور بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں شہادتوں کے واقعہ پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے ۔ پیر کو ...

دنیا کرونا وائرس کوکنٹرول کرنے میں مصروف لیکن بھارت پر جنگی جنون سوار، لائن آف کنٹرول پر شدید گولہ باری ، متعدد پاکستانی زد میں آگئے

  ہفتہ‬‮ 11 اپریل‬‮ 2020  |  13:48
راولپنڈی ( آن لائن )پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق بھارتی فوج کی گزشتہ 24 گھنٹوں میں لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال گولہ باری کے نتیجے میں 4 شہری زخمی ہو گئے۔انہوں نے بتایا کہ بھارتی فورسز ...

کرونا وائرس کے باوجود بھارتی جنگی جنون تھم نہ سکا ، کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ،پاک فوج کی منہ توڑجوابی کارروائی،دشمن کی گنوں کو خاموش کرادیا

  ہفتہ‬‮ 28 مارچ‬‮ 2020  |  13:45
سیری(آن لائن)پوری دنیا کرونا وائرس کی لپیٹ میں لیکن بھارتی جنگی جنون تھم نہ سکا کھوئی رٹہ سیکٹرلائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائر نگ اور گولہ باری گھروں کی کھڑکیاں دروازے لرز اٹھے تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا پاک فوج کی منہ توڑ ...

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کا جوان شہید، جوابی کارروائی میں بھارت کا بھی بھاری جانی نقصان

  منگل‬‮ 17 مارچ‬‮ 2020  |  6:11
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کی ایل او سی شاہ کوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ۔ایک جوان شہید، آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے شاہ کوٹ سیکٹر پر بھاری ہتھیار استعمال کئے۔بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کا سپاہی واجد علی شہید ہو گیاجس کی عمر ...

بھارت نے پاکستان پر اپنی توپوں کا منہ کھول دیا، پاک فوج کا پلٹ کر بھرپور جواب، دشمنوں کی بولتی بند کردی

  بدھ‬‮ 11 مارچ‬‮ 2020  |  13:51
سیری(آن لائن) کھوئی رٹہ سیکٹر لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری، بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بنایا، کوئی جانی ومالی نقصان نہ ہوا، پاک فوج کی بھرپور جوابی کاروائی ،دشمن کی بولتی بند کر دی، تفصیلات کے مطابق کھوئی رٹہ سیکٹرلائن ...