تازہ تر ین :

آصف علی زرداری

donlad-trump

ڈونلڈٹرمپ کی تقریب حلف برداری ،آصف علی زرداری کوبھی دعوت نامہ مل گیا

  بدھ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2017  |  20:19
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کونومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شریک ہونے کادعوت نامہ مل گیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری آئندہ ہفتے اس تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے امریکاجائیں گے۔ امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈٹرمپ کی طرف ...
asif-zardari-and-bilawal-bhutto

ایازسومرواورعزراپیجونے استعفے سپیکرکونہیں بھیجے ،آصف زرداری پیپلزپارٹی سے اظہارلاتعلقی کرکے این جی اوقراردے چکے ،سینئرسیاسی رہنمائوں کے اہم انکشافات

  جمعرات‬‮ 5 جنوری‬‮ 2017  |  23:55
کراچی(آئی این پی)پیپلزپارٹی ورکرز کے قائدین ڈاکٹر صفدر عباسی اور ناہید خان نے کہا ہے کہ لاڑکانہ اور نواب شاہ کی قومی اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے بارے میں ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا،کیوں کہ دونوں نشستوں پر موجود اراکین قومی اسمبلی ایاز سومرو اور ڈاکٹر عزرا ...
asif-zardari-and-bilawal-bhutto

ضمنی الیکشن ‘زرداری اور بلاول کو مختلف انتخابی نشان الاٹ, ایسا کیوں کیا گیا ؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی

  جمعرات‬‮ 5 جنوری‬‮ 2017  |  9:00
اسلام آباد(آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کے بیٹے بلاول بھٹو زرداری سندھ میں قومی اسمبلی کے دو مختلف حلقوں پر ضمنی الیکشن میں دو مختلف انتخابی نشانات کے ساتھ حصہ لیں گے۔ذرائع کے مطا بق ایک قانونی رکاوٹ کی وجہ سے ایسا کیا جارہا ہے، ...
asif-zardari-and-bilawal-bhutto

نواب شاہ ،شیر محمد رند کا آصف زرداری کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

  بدھ‬‮ 4 جنوری‬‮ 2017  |  17:59
نواب شاہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بولان کے سابق ضلعی چیئرمین سردار شیر محمد رند نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے مقابلے پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا سردار شیر محمد رند نے2013کے الیکشن میں آزاد حیثیت میں 32000ووٹ لے کر سیاسی ماہرین کو حیران کردیا تھا۔سردار ...
Asif ali zardari

سابق صدرآصف علی زرداری ہسپتال پہنچ گئے

  بدھ‬‮ 4 جنوری‬‮ 2017  |  0:11
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدرآصف علی زرداری نے ادارہ امراض قلب میں اپناطبی معائنہ کرایاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق بلاول ہائوس کراچی کے ترجمان نے بتایاکہ آصف علی زرداری نے ادارہ امراض قلب میں اپناطبی معائنہ کرایااورڈاکٹروں نے ان کی صحت کوتسلی بخش قراردیدیاہے ۔اس موقع پرانہوں نے سابق مشیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم ...
ch-shujat

پانی میں مدھانی مارتے رہنے سے کبھی گھی نہیں آتا،چوہدری شجاعت نے نوازشریف اورآصف علی زرداری کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا

  اتوار‬‮ 1 جنوری‬‮ 2017  |  19:24
لاہور (این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پانامہ کا مستقبل سپریم کو رٹ میں ہے اس لئے ہمیں عدالتوں پر اعتماد کرنا چاہیے ، تمام اپو زیشن جماعتوں کے متحد ہوئے بغیر گرینڈ الائنس نہیں بن سکتا ،جو ڈیشل ...
imran-khan-with-asif-zardari

’’پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد ‘‘ عمران خان نے حتمی فیصلہ سنا دیا

  ہفتہ‬‮ 31 دسمبر‬‮ 2016  |  15:41
کراچی( آن لائن ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کو ملٹری کورٹس بھیجا جائے اور مجرموں کو عبرتناک سزائیں دی جائیں۔انہوں نے اعتراف کیا کہ 2013ء کے انتخابات میں پارٹی کی تیاری نہیں تھی،پاناما کیس جنوری میں ہی آر یا پار ہو جائے ...
asif ali zardari

آصف علی زرداری پارلیمنٹ کیوں آنا چاہتے ہیں؟ لیگی رہنما نے بڑے مقصد کا انکشاف کر دیا

  جمعرات‬‮ 29 دسمبر‬‮ 2016  |  6:00
اسلام آباد( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا افضل نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ میں آنے کا فیصلہ اس لیے کیا ہے تاکہ وہ گرفتاری سے بچ سکیں۔ نجی ٹی ...
asif-zardari

آصف علی زرداری وزیراعظم بننے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں ،سینئرصحافی کے انکشافات

  بدھ‬‮ 28 دسمبر‬‮ 2016  |  10:53
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈ یسک)معروف صحافی وتجزیہ کاررئوف کلاسرانے انکشاف کیاہے کہ پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری پاکستان کاصدربننے کے بعد اب وزیراعظم بنناچاہتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ آصف علی ز رداری نے قومی اسمبلی میں جانے کااعلان ایک بڑی منصوبہ بندی کے تحت کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ...
benazir

بینظیر نے کن 3 شرائط پر آصف زرداری سے شادی کی تھی ؟؟ شرائط کیا تھیں ؟؟ انکشاف نے پیپلز پارٹی کے دعوے داروں کی ساری حقیقت بیان کردی

  منگل‬‮ 27 دسمبر‬‮ 2016  |  21:40
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیربھٹوکی آصف علی زرداری سے شادی سے قبل کی شرائط منظرعام پرآگئیں ہیں ،محترمہ بے نظیربھٹونے شادی سے قبل آصف علی ز رداری سے قبل لند ن میں ملاقا ت کی تھی اوراس ملاقات میں تین شرائط رکھی تھیںجن میں پہلی شرط یہ تھی شادی کے ...