fbpx
تازہ تر ین :

امریکی بحری جہاز

امریکی بحری جہاز پاکستان میں داخل

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  14:25
اسلام آباد (این این آئی)امریکہ کے بحری جہاز میسن کا کراچی آمد پر روایتی انداز میں استقبال کیا گیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دورے کے دوران دونوں ممالک کے جہازوں کے عملے کے درمیان پیشہ ورانہ اْمور پر تبادلہ خیال سمیت مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔ترجمان پاک بحریہ کے ...