تازہ تر ین :

امریکہ

امریکہ نے نائن الیون حملے کے بعد سے جنگوں پر چھ ٹریلین ڈالر خرچ کرڈالے

  منگل‬‮ 12 مارچ‬‮ 2019  |  13:30
واشنگٹن(این این آئی) امریکہ نائن الیون حملے کے بعد سے جنگوں پر تقریبا 6 ٹریلین ڈالر خرچ کرچکا ہے، ان جنگوں کے نتیجے میں پانچ لاکھ لوگ مارے گئے۔ 6 ٹریلین ڈالر کے نا قابل برداشت جنگی اخراجات نے نیشنل سکیورٹی کے حوالے سے شدید خدشات کو جنم دیا ہے۔امریکی ...

بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانا پڑ گئی،امریکہ نے پاکستان کی جانب سے ایف سولہ طیارے استعمال کرنے کی شکایت رد کردی

  جمعرات‬‮ 7 مارچ‬‮ 2019  |  11:43
واشنگٹن(سی پی پی )امریکہ نے پاکستان کی جانب سے مبینہ طورپر ایف سولہ طیارے استعمال کرنے کی بھارتی شکایت رد کردی۔تفصیلات کے مطابق بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانا پڑ گئی۔ امریکا نے پاکستان کی جانب سے مبینہ طورپر ایف سولہ طیارے استعمال کرنے کی بھارتی شکایت رد ...

امریکہ نے پاکستانیوں کیلئے ویزا پالیسی سے متعلق وضاحت کر دی

  بدھ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2019  |  12:56
اسلام آباد (آن لائن)امریکہ نے پاکستان کے لیے ویزا پالیسی میں تبدیلی سے متعلق خبروں کی تردید کردی اور گذشتہ روز جاری ہوئے بیان کی وضاحت بھی کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سفارتخانے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے ویزا پالیسی تبدیل نہیں ہوئی، ...

پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے کس ملک نے پرائیویٹ ڈپلومیسی کا استعمال کیا؟پتہ چل گیا

  بدھ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2019  |  11:51
واشنگٹن(آن لائن)امریکا نے پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لئے پرائیویٹ ڈپلومیسی کا اعتراف کیا ہے۔امریکی نائب وزیرخارجہ رابرٹ پلاڈینو نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے رابطوں کے بعد پاک بھارت کشیدگی میں کمی ہوئی ہے۔ پاکستان اور بھارت میں امریکی سفاتخانے دونوں ممالک ...

گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اور۔۔۔!!! ڈونلڈ ٹرمپ نے مودی پر بجلیاں گرادیں،پورا ہندوستان بلبلا اٹھا

  منگل‬‮ 5 مارچ‬‮ 2019  |  11:28
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کا بھارت کو حاصل تجارتی فائدہ اٹھانے والے ترقی پذیر ملک کا درجہ ختم کرنے کا فیصلہ ،صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کو خط کے ذریعے بھارت کے خلاف فیصلے سے آگاہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق خط میں ٹرمپنے موقف اپنایا ہے کہ بھارت اپنی منڈیوں ...

بھارتی پائلٹ کی رہائی پر امریکہ کا ردِ عمل آ گیا

  ہفتہ‬‮ 2 مارچ‬‮ 2019  |  12:42
واشنگٹن ( وائس آف ایشیا )پاکستان سے بھارتی پائلٹ کی رہائی پر امریکہ کا ردِ عمل آ گیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پاکستان نے قیدی بھارتی پائلٹ ابھینندن کو رہا کیا جس پر اب مریکہ کا رد عمل بھی سامنے آیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ نے بھارتی پائلٹ کو ...

امریکہ : والدین ہی اپنے 13 بچوں پر کئی برس تک تشدد کے مجرم قرار

  اتوار‬‮ 24 فروری‬‮ 2019  |  13:05
کیلی فورنیا (این این آئی)امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک جوڑے نے اپنے 13 بچوں کو ہراساں کرنے، ہتھکڑی لگانے اور تشدد کرنے کا اعتراف کرلیا ہے تاہم ان جرائم پر 19 اپریل کو سزا سنا دی جائے گی۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ڈیوڈ اور لوئیس ٹورپن نے ...

پلوامہ حملہ ، امریکہ بھارت کی زبان بولنے لگا، پاکستان سے کیا مطالبہ کردیا؟

  بدھ‬‮ 20 فروری‬‮ 2019  |  17:03
نئی دہلی /واشنگٹن (اے این این ) امریکہ نے ایک بار پھر ’’ڈو مور‘‘ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پلوامہ حملے میں ملوث عناصر کیخلاف فوری کریک ڈاؤن کرے،پلوامہ حملہ انتہائی بھیانک تھا،کیا اچھا ہو بھارت اور پاکستان کے تعلقات بہتر ہو جائیں ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ...

یورپی ممالک نے ایران سے رابطہ رکھا تو خلیج بڑھے گی ، امریکہ کی دھمکی

  جمعہ‬‮ 15 فروری‬‮ 2019  |  12:00
واشنگٹن (این این آئی)امریکی نائب صدر مائیک پینس نے برطانیہ، فرانس اور جرمنی کو ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات قائم رکھنے پر خبردار کردیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نائب امریکی صدر نے کہا کہ کمزور اقتصادی اقدامات سے صرف ایران مستحکم لیکن یورپی یونین کے ممالک ...

سپرپاور کی دعویدار : امریکہ پر قرضوں کا بوجھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

  جمعرات‬‮ 14 فروری‬‮ 2019  |  10:30
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سپرپاور کی دعویدار دنیا کی سب سے بڑی معیشت قرض کےانبارتلے دبی ہے، امریکہ پر قرضوں کا بوجھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، صدر ٹرمپ کی جانب سے ٹیکس چھوٹ اور اخراجات میں اضافہ قرض بڑھنے کی وجہ قرار دیاجارہا ہے۔ حکومتی اعداد وشمار کے ...

امریکہ میں سرد ترین موسم کی لہر، پولر وورٹیکس کے غیر معمولی اثرات مرتب

  جمعہ‬‮ 1 فروری‬‮ 2019  |  12:35
واشنگٹن(این این آئی)امریکاکے وسطی اور مغربی شہر شدید ترین ٹھنڈ کی لہر سے گزر رہے ہیں۔ قطب شمالی سے آنے والے برفیلے پولر وورٹیکس کے نتیجے میں زمین جم کر پھٹنے لگی ہے، ریلوے ٹریک جلائے جا رہے ہیں اور یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ کیا امریکی باشندہ ...

امریکہ کی پاکستان کو افغان امن میں مدددینے کے بدلے حیران کن آفر !بھارت کو مرچیں لگ گئیں

  جمعرات‬‮ 24 جنوری‬‮ 2019  |  14:09
واشنگٹن( آن لائن ) امریکی سینیٹر لِنڈ سے گراہم جنہوں نے رواں ہفتے اسلام آباد کا دورہ کیا تھا کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ انہوں نے پاکستانی حکام سے افغان جنگ کو ختم کرنے میں مدد کرنے پر مفت تجارتی معاہدہ (ایف ٹی اے) کی پیشکش کی ہے۔ ...