کراچی(این این آئی)امیرجماعت اسلامی سندھ ڈاکٹرمعراج الہدیٰ صدیقی نے کہاہے کہ سندھ اسمبلی قبول اسلام کاخلاف اسلام اور خلاف آئین بل فوری واپس لے ورنہ آج احتجاج ہورہاہے کل دمادم مست قلندرہوگا۔دین مسلمان ہونے والوں پر کوئی جبرنہیں کرتاہے جو لوگ اسلام قبول کرتے ہیں انھیں اسلام،اقوام متحدہ اورآئین پاکستان ...