fbpx
تازہ تر ین :

اعزاز سید

مریم نواز،مریم اورنگزیب کو گرفتار کرنے کا فیصلہ ،فہرست میں مزید کن سیاستدانوں کے نام شامل ہیں؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

  ہفتہ‬‮ 3 اگست‬‮ 2019  |  15:12
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مجھے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل بتایا گیا تھا کہ جلد مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے خلاف مقدمات اور گرفتاریوں کا طوفان آئے گا۔معروف صحافی اعزاز سید کاانکشاف ، اپنے کالم’’اپوزیشن ناکام کیوں ہوئی ‘‘میں انہوں نے لکھا ہے ...

بینظیر بھٹو کی شہادت سے قبل کس صحافی کو خودکش حملہ آوروں کا پتہ چل چکا تھا، بیت اللہ محسود اور کس رکن پارلیمنٹ کی حملے سے پہلے ملاقات ہوئی تھی؟معروف صحافی اعزاز سید نے سنسنی خیز انکشافات کر دئیے

  ہفتہ‬‮ 29 دسمبر‬‮ 2018  |  12:13
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد ان کے قتل کے حوالے سے کئی رپورٹس منظر عام پر آچکی ہیں تاہم اب اعزاز سید نے 11سال بعد ایک بار پھر سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔ خیال رہے کہ اعزاز سید وہ پہلے صحافی تھے جنہوں نے بینظیر بھٹوکی وطن ...

مالم جبہ لیز اراضی کیس میں اہم پیشرفت، وزیراعظم ہائوس میں تعینات بیوروکریٹ نے نیب تحقیقات میں طاقتور وفاقی وزیر کو ذمہ دار قرار دیدیا معروف صحافی اعزاز سید کے سنسنی خیز انکشافات ، حکومت کیلئے نئی مصیبت کھڑی ہو گئی

  منگل‬‮ 13 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  11:18
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مالم جبہ میں جنگلات کی 275ایکڑ زمین کی متنازعہ لیز کا معاملہ، نیب تحقیقات میں وزیراعظم میں تعینات بیوروکریٹ نے کچا چٹھا کھول دیا، اہم طاقتور وزیر پر ذمہ داری ڈال دی، طاقتور وزیر ناراض۔ تفصیلات کے مطابق جنگ گروپ کے معروف صحافی اعزاز سید نے ...

یہ بتائیں کہ دھرنے کے دنوں میں اس وقت کے آئی بی چیف نے کس کس صحافی کو کتنے پیسے دیے، عمران خان کے اس سوال پر خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے صحافیوں کے بارے میں ایسا انکشاف کیا کہ خود وزیراعظم بھی دنگ رہ گئے

  پیر‬‮ 1 اکتوبر‬‮ 2018  |  18:28
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی اعزاز سید نے اپنے کالم میں لکھا کہ چودہ اگست 2018 کی صبح عمران خان اپنی بنی گالہ کی رہائش گاہ پر دیرینہ دوست زلفی بخاری کے ہمراہ موجود تھے۔ وہ منتخب ہوچکے تھے اور ٹھیک چار روز بعد انہوں نے وزارت عظمی کا ...

بیگم کلثوم نواز کی تدفین، صحافی اعزاز سید نے قبر کی کھدائی کے دوران قبر کے قریب کھڑے ہو کر ایسی کیا بات کہہ دی جس پر ہنگامہ کھڑا ہو گیا؟ افسوسناک انکشافات

  ہفتہ‬‮ 15 ستمبر‬‮ 2018  |  20:15
لاہور (نیوز ڈیسک) بیگم کلثوم نواز کی وفات کے بعد تمام میڈیا نے بھرپور کوریج کی، ان کی میت کی لندن سے پاکستان آمد اور پھر جنازہ اور تدفین کی خبریں چلائی گئیں، اس کے علاوہ بیگم کلثوم نواز کے حوالے سے بھی معلومات دی جاتی رہیں، سینئر صحافی اعزاز ...

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اسد درانی کی نئی کتاب منظر عام پر آگئی سوویت فوج کے افغانستان سے انخلا کے وقت سابق آرمی چیف اسلم بیگ کی روسی سفیر سے ملاقات اور جہانگیر کرامت کے استعفے سمیت مزید تہلکہ خیز انکشاف کر دئیے

  ہفتہ‬‮ 15 ستمبر‬‮ 2018  |  14:06
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف صحافی، تجزیہ کار اعزاز سید اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ 15فروری1989سوویت فوج کے افغانستان سے انخلا کی آخری تاریخ تھی۔ اس سے چند ہفتے قبل سوویت یونین کے پاکستان میں متعین سفیر وکٹر یاکونین نے آرمی چیف جنرل اسلم بیگ سے ان ...

جعلی اکائونٹس کیس میں پھنسے زرداری ، فریال اور بلاول نے گھٹنے ٹیک دئیے، جان چھڑانے کیلئے تحریک انصاف کو کیسے مدد فراہم کر رہے ہیں؟ اپوزیشن اتحاد کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، تہلکہ خیز انکشافات

  ہفتہ‬‮ 11 اگست‬‮ 2018  |  12:07
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف صحافی اعزاز سید اپنے آج کے کالم میں ایک جگہ لکھتے ہیں کہ ادھر اپوزیشن جماعتیں بھی کسی سنجیدہ احتجاج پر متفق نہیں۔ مجھے کسی ذمہ دار نے بتایا کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے بلاول بھٹو کو پیغام بھجوایا تھا کہ ...

انتخابات میں دھاندلی، فارم 45کیوں نہیں دئیے گئے؟ نگران وزیر داخلہ اعظم خان نے تہلکہ خیز انکشافات کر دئیے، معروف صحافی اعزاز سید سے گفتگو میں سابق انٹیلی جنس بیورو کے سربراہ نے کیا کہا؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا

  ہفتہ‬‮ 11 اگست‬‮ 2018  |  11:55
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف صحافی اعزاز سید اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ سات اگست کی صبح نگران وزیرداخلہ اعظم خان سے رابطے کا خیال آیا۔ سوچا پتہ کیا جائے کہ وزیراعظم کے بعد بظاہر سب سے طاقتور عہدے پر براجمان شخص کیا جانتا ہے۔ فون پر ...

نوازشریف کی جیل کہانی

  ہفتہ‬‮ 4 اگست‬‮ 2018  |  12:15
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ جنگ اور جیو نیوز کے معروف صحافی اعزازسید اڈیالہ جیل میں نواز شریف کے ساتھ ملاقات کا احوال لکھتے ہوئے بتاتے ہیں کہ نوازشریف اڈیالہ جیل راولپنڈی کے ایک ایسے چھوٹے سے سیل میں رہتے ہیں جس میں بمشکل ایک بستر اور کرسی رکھنے کی جگہ ہے۔ ...

عمران کو اقتدار میں لانے کیلئے ایمپائر نے میڈیا کو باندھ کر رکھا ، اینکروں نے اشارے وصول کرکے لوگوں کی برین واشنگ کی ،طاقتور قوتوں نےجونیجو، جمالی ، شجاعت جیسوں کو نہیں بخشا عمران جیسے آئیکون کو کیسے قبول کریں گی؟کپتان کو آنیوالے وقت سے متعلق پہلے ہی خبردار کر دیاگیا، اعزاز سید کے سنسنی خیز انکشافات

  اتوار‬‮ 29 جولائی‬‮ 2018  |  13:04
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جنگ و جیو نیوز کے معروف صحافی اعزاز سید اپنے آج کے کالم میں ایک جگہ لکھتے ہیں کہ اس وقت عمران خان کےمقابلے میں بظاہر کوئی خاص اپوزیشن نہیں ہے ۔ دوسری سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ ن کے بانی نوازشریف اپنی بیٹی کےہمراہ جیل ...

’’سیٹرھی لگانے والوں نے سیڑھی کھینچنے کا بھی بھرپور بندوبست کر رکھا ہے‘‘ عمران خان نے اگر یہ کام کیا توسیڑھی ایوان پارلیمنٹ سے ہی نہیں، ایوان عدل سے بھی کھینچی جاسکتی ہے، اعزاز سید کا چونکا دینے والا کالم ، تہلکہ خیز انکشاف کر دئیے

  اتوار‬‮ 29 جولائی‬‮ 2018  |  12:52
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنگ و جیو نیوز کے معروف صحافی اعزاز سید اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ اکیس نومبر دوہزار دو کو اسلام آباد پارلیمنٹ کا اجلاس جاری تھا۔ طاقتور فوجی ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف نے ملک میں عام انتخابات منعقد کروائے تھے اور اسی کی روشنی میں ...

آپ کی تو انتخابی مہم سرکاری ملازم اور پٹواری چلاتے رہے اور۔۔ جیو نیوز کے معروف صحافی اعزاز سید نے چوہدری نثار کے منہ پر انہیں ایسی بات کہہ دی کہ سابق وزیرداخلہ کے پسینے چھوٹ گئے، آگے سے کیا کام کر دیا؟

  جمعہ‬‮ 27 جولائی‬‮ 2018  |  11:22
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگ کے منحرف رہنما اور سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار قومی اسمبلی کی تین نشستوں پر شکست کھا چکے ہیں جبکہ صوبائی اسمبلی کی ایک نشست پر انہیں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ الیکشن سے ایک روز قبل میڈیا ٹاک کے دوران رپورٹر نے سابق وزیرداخلہ سے ...