پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

ایک طاقتور وزیر کو بھی عمران خان کی ویڈیو دکھائی گئی جس میں پنڈی کا ایک خواجہ سراء ہے جسے ڈھونڈ بھی لیا گیا ،سینئر صحافی اعزاز سید کاتہلکہ خیز دعویٰ

datetime 31  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اعزاز سید نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ روز قبل میری ایک سینئر اور طاقتور وزیر سے ملاقات ہوئی ہے ، میں نے وزیر سے پوچھا کہ سنا ہے کہ کوئی عمران خان صاحب کی ویڈیو بھی ہے ۔ جس پر وزیر نے کہا کہ جی ہاں ہیں ویڈیو۔

میں نے کہا کہ کیا آپ نے وہ ویڈیوز دیکھی ہیں تو انہوں نے کہا جی میں نے ایک ویڈیو دیکھی ہے، جس پر میں نے سوال کیا اس ویڈیو میں کیا ہے ، جس پر انہوں نے کہا کہ اس میں ایک خواجہ سرا ہے پنڈی کا ، یہ وہ وزیر صاحب میں مجھے بتا رہے ہیں اور انتہائی اعتماد کے ساتھ بتا رہے تھے، میں نے انہیں کہا کہ دیکھیں یہ کوئی مناسب بات نہیں ہے ، ابھی آپ بتا رہے ہیں کہ ویڈیو ہے سچی ہے یہ جھوٹی ہے کل کویہ ویڈیو آپ کے بارے میں آسکتی ہے پھر کسی اور کے بارے میں آ جائے گی۔جس پر وزیر نے مجھے کہا کہ دیکھیں خان صاحب نے کوئی لمٹ نہیں چھوڑی اسٹیبلشمنٹ کو گندا کرنے میں ،تو جب آپ بار بار اسٹیبلشمنٹ کو پتھر مار رہے ہیں تو پھر ان کی جانب سے یہ جواب ہے ، سینئر صحافی نے مزید بتایا کہ اس خواجہ سرا کو ڈھونڈ بھی لیا گیا ہے ۔یاد رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹنے کے بعد کئی آڈیو ، ویڈیوز سامنے آ چکی ہیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…