تازہ تر ین :

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا یوکرین کیساتھ14 ماہ پر مشتمل 4 ارب ڈالر قرض فراہمی بارے ایک معاہدے پر اتفاق

  ہفتہ‬‮ 20 اکتوبر‬‮ 2018  |  13:50
واشنگٹن (این این آئی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے کہا ہے کہ یوکرین کی اقتصادی پالیسیوں کے باعث اس کے ساتھ14 ماہ پر مشتمل 4 ارب ڈالر قرض فراہمی بارے ایک معاہدے پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔یہ معاہدہ مارچ2015 ء میں ہونے والے ایک مالیاتی پیکج کی جگہ ...

آئی ایم ایف کا 6سال بعد ارجنٹائن میں اپنا دفتر دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

  ہفتہ‬‮ 20 اکتوبر‬‮ 2018  |  10:40
نیویارک(این این آئی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے 6 سال بعد ارجنٹائن میں اپنا دفتر دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ماہرمعاشیات ٹریور الین بیونس آئرس میں فنڈ کے نمائندہ ہوں گے۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق فنڈ نے ارجنٹائن میں دوبارہ دفترکھولنے کا ...

چینی کرنسی بنیادی تجارتی اصولوں کے عین مطابق ہے : آئی ایم ایف

  جمعرات‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2018  |  14:30
واشنگٹن(آئی این پی)آئی ایم ایف کے ایشیا پیسیفک ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائیریکٹر مارکس روڈ لار نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہمارے فریم ورک کے مطابق چینی کرنسی یوآن(آر ایم بی)کی شرح مبادلہ حدود کے اندر اور چین کے بنیادی تجارتی اصولوں کے عین مطابق ہے۔ ماہرین کے مطابق اپریل ...

آئی ایم ایف کے پاس جانے کی وجہ چینی قرضے ہیں یا نہیں؟چینی قرضوں کی ادائیگی کب شروع ہونی ہے؟کتنے ارب ڈالرسالانہ ادائیگی کرناہوگی ؟ ن لیگ نے تفصیلات جاری کردیں

  جمعہ‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2018  |  18:33
اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف کے پاس جانے کی وجہ چینی قرضے ہیں یا نہیں؟چینی قرضوں کی ادائیگی کب شروع ہونی ہے؟کتنے ارب ڈالرسالانہ ادائیگی کرناہوگی ؟ ن لیگ نے تفصیلات جاری کردیں،سابق وزیرداخلہ ٗ لیگی کے رہنمااحسن اقبال نے امریکی محکمہ خارجہ کے بیان پر رد عمل ...

آئی ایم ایف نے پاکستان سے تمام قرضوں کی شفاف تفصیل مانگ لی

  جمعہ‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2018  |  11:04
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے تمام قرضوں کی شفاف تفصیل مانگ لی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر خزانہ اسد عمر اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر طارق باجوہ نے انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹین لاگارڈ ...

پاکستان نے مالی مدد کی باضابطہ درخواست کردی، آئی ایم ایف

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  15:50
بالی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لاگارڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے امداد کے لیے باضابطہ درخواست موصول ہوگئی ہے۔ بالی میں وفاقی وزیر خزانہ اسدعمر اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر طارق باجوہ سے ملاقات کے دوران ایم ڈی کرسٹین لاگارڈ کا کہنا ...

آئی ایم ایف کا پاکستان سے نان فائلرزکو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ

  منگل‬‮ 2 اکتوبر‬‮ 2018  |  15:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف نے نان فائلر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے حکومت پاکستان سے مزید اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف وفد پاکستان حکام سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد میں موجود ہے جہاں انہوں نے ایف بی آر اور وزارت خزانہ ...

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کے قرض کی مخالفت، امریکہ کھل کرسامنے آگیا،بڑا اقدام، آئی ایم ایف کے جواب نے سب کو حیران کردیا

  جمعہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2018  |  22:41
واشنگٹن(آ ئی این پی) امریکی ایوان نمائندگان نے پاکستان سمیت چین کے دوست ممالک کیلئے آئی ایم ایف پیکج بند کرنے کی درخواست کر دی ہے،عا لمی میڈ یا کے مطابق امریکا دبا ڈالنے کیلئے پاکستان سمیت چین کے دوست ممالک کیلئے آئی ایم ایف پیکج بند کرانے کی تگ ...

پاکستان بزنس کونسل نے آئی ایم ایف پروگرام ‘ناگزیز’ قرار دے دیا

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  14:40
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) نے انتخابات کے تناظر میں 100 دن پر مشتمل اقتصادی ایجنڈے کا اعلان کرتے ہوئے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے منصوبے کو ملکی معیشت کے لیے ناگریز قرار دے دیا۔ پی بی سی کے چیف ایگریکٹو احسان ملک نے واضح ...

آئی ایم ایف ارجنٹائن کو 50 ارب ڈالرز کا قرضہ دینے پر آمادہ ہوگیا

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  14:45
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ اور ارجنٹائن کے درمیان 50 ارب ڈالرز کے قرضے کےلیے 3 سالہ اسٹینڈ بائی معاہدہ طے ہو گیا ہے۔ادارے کے مطابق ، گزشتہ مہینے ارجنٹائن نے قرضے کےلیے ہم سے رجوع کیا تھا۔جس پر غور کرنے کے بعدہم نے 3 سالہ اسٹینڈ بائی قرضہ دینے ...

قرضوں کا حجم آئی ایم ایف بیل آ ؤٹ پیکیج کی گھنٹیاں بجارہا ہے‘ خواجہ حبیب

  اتوار‬‮ 3 جون‬‮ 2018  |  14:19
لاہور(این این آئی ) ایران پاک فیڈریشن آ ف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کی اقتصادی صورتحال خطرناک ہے ، مالی مشکلات کے پیش نظر آئندہ مالی سال پاکستان کو9 ارب ڈالر سے زائد غیر ملکی قرضہ لینا پڑے گا، نگران حکومت ...

اسلام کے رہنما اصولوں پر قائم اسلامی بینکنگ نظام دنیا بھر میںچھاگیا سودی کاروبارکو تحفظ دینے والا عالمی ادارہ آئی ایم ایف بھی بڑا قدم اٹھانے پر مجبور

  پیر‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2018  |  9:00
واشنگٹن(این این آئی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے یکم جنوری 2019 سے شروع ہونے والے منتخب ممالک کے مالیاتی شعبے کے جائزے میں اسلامی فنانس کو شامل کرنے کی منظوری دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس ضمن میں آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب ...