8جنوری پاک بھارت ٹاکرا، روایتی حریف پوری قوت سے ٹکرانے کو تیار، قذافی سٹیڈیم سجا دیا گیا

21  دسمبر‬‮  2017

8جنوری پاک بھارت ٹاکرا، روایتی حریف پوری قوت سے ٹکرانے کو تیار، قذافی سٹیڈیم سجا دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پانچویں بلائنڈ ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی ٹیمیں 8 جنوری کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل(پی بی سی سی) کے مطابق آئندہ ماہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں ہونے والے پانچویں بلائنڈ ورلڈ کپ… Continue 23reading 8جنوری پاک بھارت ٹاکرا، روایتی حریف پوری قوت سے ٹکرانے کو تیار، قذافی سٹیڈیم سجا دیا گیا

پاکستانی کرکٹرز کیساتھ فراڈ،2 دن سے بھوکے،ایک کمرے میں بھیڑ بکریوں کی طرح 8،8کھلاڑی رہنے پر مجبور

21  دسمبر‬‮  2017

پاکستانی کرکٹرز کیساتھ فراڈ،2 دن سے بھوکے،ایک کمرے میں بھیڑ بکریوں کی طرح 8،8کھلاڑی رہنے پر مجبور

کمپالا(آن لائن)انڈین کرکٹ لیگ اور ماسٹرز لیگ کے بعد یوگنڈا میں ہونے والی ایفرو ٹی ٹونٹی لیگ کا بھی دھڑن تختہ ہوگیا، سپانسرز کے ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کربھاگنے کے باعث کئی سٹار پاکستانی کھلاڑی یو گنڈا کے شہرکمپالا میں پھنس گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) دنیا بھر کی لیگز میں… Continue 23reading پاکستانی کرکٹرز کیساتھ فراڈ،2 دن سے بھوکے،ایک کمرے میں بھیڑ بکریوں کی طرح 8،8کھلاڑی رہنے پر مجبور

شاداب خان کئی صلاحیتوں کا حامل کھلاڑی ہے،برینڈن میکالم

21  دسمبر‬‮  2017

شاداب خان کئی صلاحیتوں کا حامل کھلاڑی ہے،برینڈن میکالم

سڈنی( آن لائن )پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شاداب خان نرسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے کیلئے آسٹریلیا میں موجود ہیں۔ ان کی دلی خواہش تھی کہ وہ آسٹریلیا میں کھیلیں اور اب ان کا یہ خواب پورا ہونے جا رہا ہے۔ برسبین ہیٹ کی کپتانی برینڈن میکالم کر رہے ہیں جنہوں نے شاداب خان کے… Continue 23reading شاداب خان کئی صلاحیتوں کا حامل کھلاڑی ہے،برینڈن میکالم

کوہلی کا شاہ رخ خان کو بڑا جھٹکا، ایسا کام ہو گیاکہ جو شاید کسی بھارتی کیا پاکستانی نے بھی سوچا تک نہ ہو گا

21  دسمبر‬‮  2017

کوہلی کا شاہ رخ خان کو بڑا جھٹکا، ایسا کام ہو گیاکہ جو شاید کسی بھارتی کیا پاکستانی نے بھی سوچا تک نہ ہو گا

ممبئی(این این آئی) ویرات کوہلی بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بھارت کی سب سے مشہور شخصیت بن گئے۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما سے اٹلی میں شادی کے بعد مسلسل خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں، پہلے ان کی شادی سے متعلق… Continue 23reading کوہلی کا شاہ رخ خان کو بڑا جھٹکا، ایسا کام ہو گیاکہ جو شاید کسی بھارتی کیا پاکستانی نے بھی سوچا تک نہ ہو گا

قومی کرکٹ ٹیم نئے سال کے پہلے ماہ نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی

21  دسمبر‬‮  2017

قومی کرکٹ ٹیم نئے سال کے پہلے ماہ نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی

اسلام آباد(سی پی پی)قومی کرکٹ ٹیم نئے سال کے پہلے ماہ جنوری میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی ،گرین شرٹ پانچ ون ڈے اور تین ٹی 20 میچ کھیلے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم دورے کا آغاز 3 جنوری کو نیوزی لینڈ الیون کے خلاف ٹور میچ سے کرے گی۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم نئے سال کے پہلے ماہ نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی

دورہ نیوزی لینڈ ،جنیدخان کی انجری، عامریامین مضبوط ترین امیدوار، محمدعرفان کے نام پر غور

21  دسمبر‬‮  2017

دورہ نیوزی لینڈ ،جنیدخان کی انجری، عامریامین مضبوط ترین امیدوار، محمدعرفان کے نام پر غور

لاہور(سی پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں جنید خان کی انجری کے بعد عامر یامین دورہ نیوزی لینڈ کیلئے مضبوط ترین امیدوار بن گئے جبکہ محمدعرفان کے نام بھی غور جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شرکت جنید خان کو مہنگی پڑگئی، ہیئر لائن فریکچر کی وجہ سے پیسر دورہ… Continue 23reading دورہ نیوزی لینڈ ،جنیدخان کی انجری، عامریامین مضبوط ترین امیدوار، محمدعرفان کے نام پر غور

ٹی 10 لیگ سے دیگر فارمیٹس کو کوئی خطرہ نہیں،ہرطرز کی اپنی اہمیت ہوتی ہے، یونس خان

21  دسمبر‬‮  2017

ٹی 10 لیگ سے دیگر فارمیٹس کو کوئی خطرہ نہیں،ہرطرز کی اپنی اہمیت ہوتی ہے، یونس خان

لاہور(سی پی پی) پاکستان سابق مایہ نازٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے کہا ہے کہ ٹی10 لیگ سے کرکٹ کے دیگر فارمیٹس کو کوئی خطرہ نہیں ،ہر طرز کی اپنی اہمیت ہے، ون ڈے کرکٹ آئی تو ٹیسٹ کرکٹ کے خطرے میں پڑ جانے کی باتیں ہوتی رہیں، ٹی ٹوئنٹی آیا تو کہا جاتا رہا کہ… Continue 23reading ٹی 10 لیگ سے دیگر فارمیٹس کو کوئی خطرہ نہیں،ہرطرز کی اپنی اہمیت ہوتی ہے، یونس خان

شاداب خان کا بگ بیش ڈیبیو پر عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ‘2شکار

21  دسمبر‬‮  2017

شاداب خان کا بگ بیش ڈیبیو پر عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ‘2شکار

برسبین(سی پی پی )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر شاداب خان نے اپنے بگ بیش لیگ کیریئر کا عمدہ طریقے سے ا?غاز کیا۔ برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے شاداب خان کی ٹیم نے میلبور ن سٹارز کو جیت کے لیے 207رنز کا ہدف دیا۔ جب شاداب خان کوباؤلنگ کرنے کا موقع ملا تو میلبور… Continue 23reading شاداب خان کا بگ بیش ڈیبیو پر عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ‘2شکار

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی پر مودی نے سوشل میڈیا پر ’’پریمی جوڑے‘‘ کے ساتھ اپنی تصویر جاری کردی

21  دسمبر‬‮  2017

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی پر مودی نے سوشل میڈیا پر ’’پریمی جوڑے‘‘ کے ساتھ اپنی تصویر جاری کردی

نئی دہلی(سی پی پی ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی شادی تو اٹلی میں انجام پائی مگر شادی کی ریسپشن کا انتظام بھارت میں کیا گیا ہے، اس حوالے سے جوڑا اٹلی سے وطن واپس پہنچ گیا ہے اور لوگوں سے مبارکبادیں اور نیک تمنائیں وصول کر رہا… Continue 23reading ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی پر مودی نے سوشل میڈیا پر ’’پریمی جوڑے‘‘ کے ساتھ اپنی تصویر جاری کردی