اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل، شاہ زیب کو جواب دینے کیلئے مہلت مل گئی

7  فروری‬‮  2018

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل، شاہ زیب کو جواب دینے کیلئے مہلت مل گئی

لاہور(آئی این پی) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث شاہ زیب حسن کو تحریری جواب جمع کرانے کے لیے مزید2 روزکی مہلت مل گئی۔اوپنرکے مستقبل کے حوالے سے پی سی بی ٹریبیونل کا فیصلہ 30 دن میں آجائے گا، یاد رہے کہ کیس کی سماعت مکمل ہونے تک پی سی بی نے اپنے… Continue 23reading اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل، شاہ زیب کو جواب دینے کیلئے مہلت مل گئی

ویرات کوہلی کی نئے ریستوران پر علیم ڈار کو مبارکباد

7  فروری‬‮  2018

ویرات کوہلی کی نئے ریستوران پر علیم ڈار کو مبارکباد

ممبئی(آئی این پی)بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے علیم ڈار کے نئے ریستوران ڈار ڈیلائٹو کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے علیم ڈار کے نئے ریستوران ڈار ڈیلائٹو کے لیے مبارکباد کا پیغام دے دیا ۔سٹار بلے باز نے اپنے ویڈیو پیغام میں… Continue 23reading ویرات کوہلی کی نئے ریستوران پر علیم ڈار کو مبارکباد

ہمارا ٹارگٹ اگلا ورلڈ کپ ہے، اظہر علی

7  فروری‬‮  2018

ہمارا ٹارگٹ اگلا ورلڈ کپ ہے، اظہر علی

لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز اظہر علی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں اپنی صلاحیتوں سے کم کھیلے جس کی وجہ سے ون ڈے سیریز ہار ے،ہمارااگلا ٹارگٹ ورلڈ کپ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کر کٹ ٹیم کے کھلاڑی اظہر علی نے کہا کہ پی ایس ایل کرکٹ… Continue 23reading ہمارا ٹارگٹ اگلا ورلڈ کپ ہے، اظہر علی

یہ کشمیری لڑکا میرا تیز ترین گیند کرانے کا ریکارڈ توڑ سکتا ہے شعیب اختر نے کشمیری بائولر بارے بڑا دعویٰ کر دیا، یہ بائولرکون ہے؟ جان کر آپ بھی فخر محسوس کریں گے

6  فروری‬‮  2018

یہ کشمیری لڑکا میرا تیز ترین گیند کرانے کا ریکارڈ توڑ سکتا ہے شعیب اختر نے کشمیری بائولر بارے بڑا دعویٰ کر دیا، یہ بائولرکون ہے؟ جان کر آپ بھی فخر محسوس کریں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیائے کرکٹ میں تیز ترین گیند کرانے کا ریکارڈ شعیب اختر کے پاس ہے اور اب انہوں نے اپنا ریکارڈ ٹوٹنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے اس بائولر کا نام بھی بتا دیا ہے جو ان کا ریکارڈ توڑ سکتا ہے۔ شعیب اختر نے کشمیر سے تعلق رکھنے والے سلمان ارشاد سے… Continue 23reading یہ کشمیری لڑکا میرا تیز ترین گیند کرانے کا ریکارڈ توڑ سکتا ہے شعیب اختر نے کشمیری بائولر بارے بڑا دعویٰ کر دیا، یہ بائولرکون ہے؟ جان کر آپ بھی فخر محسوس کریں گے

کرکٹراظہر علی کے بیٹے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

6  فروری‬‮  2018

کرکٹراظہر علی کے بیٹے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کے بیٹے کی بولنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ اظہر علی نے بھی اپنے کیریئر کا آغاز لیگ اسپنر کی حیثیت سے کیا تھا۔سابق کپتان اظہرعلی کے بیٹے کو کرکٹ کا بہت شوق ہے ۔پہلے وہ اپنے والد کے… Continue 23reading کرکٹراظہر علی کے بیٹے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

کوہلی اچھا بیٹسمین سہی مگر پاکستانی بائولر زبھی کسی سے کم نہیں بناتا ہو گا سنچریاں مگر پاکستان میں ۔۔پاکستانی کوچ مکی آرتھرنے بھارتی کپتان کوایسی بات کہہ دی کہ آپ کا بھی خون جوش مارے گا

6  فروری‬‮  2018

کوہلی اچھا بیٹسمین سہی مگر پاکستانی بائولر زبھی کسی سے کم نہیں بناتا ہو گا سنچریاں مگر پاکستان میں ۔۔پاکستانی کوچ مکی آرتھرنے بھارتی کپتان کوایسی بات کہہ دی کہ آپ کا بھی خون جوش مارے گا

سڈنی (این این آئی)قومی کر کٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھرنے کہا ہے کہ ویرات کوہلی کا پاکستان میں سنچری سکور کرنا آسان نہیں ہوگا،بھارتی کپتان بہترین بیٹسمین ہیں ٗ پاکستانی بالرز اپنے ہوم گراونڈز پر ان کیلئے مشکلات کھڑی کردیں گے۔ کیویز کیخلاف سیریز کے بعد آسٹریلیا میں چھٹیاں منانیوالے مکی آرتھر نے… Continue 23reading کوہلی اچھا بیٹسمین سہی مگر پاکستانی بائولر زبھی کسی سے کم نہیں بناتا ہو گا سنچریاں مگر پاکستان میں ۔۔پاکستانی کوچ مکی آرتھرنے بھارتی کپتان کوایسی بات کہہ دی کہ آپ کا بھی خون جوش مارے گا

ڈی کوک بھارت کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

6  فروری‬‮  2018

ڈی کوک بھارت کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

کیپ ٹاؤن(این این آئی) جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر اوپننگ بلے باز کوائنٹن ڈی کوک انجری کے باعث بھارت کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے۔سنچورین میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں ڈی کوک کلائی کی انجری کا شکار ہوگئے تھے جنہیں ڈاکٹروں نے 2 سے 4 ہفتے آرام… Continue 23reading ڈی کوک بھارت کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

افغانستان نے زمبابوے کو پہلے ٹی 20 میں5 وکٹ سے ہرادیا

6  فروری‬‮  2018

افغانستان نے زمبابوے کو پہلے ٹی 20 میں5 وکٹ سے ہرادیا

کابل (این این آئی)افغانستان نے دو ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کو پانچ وکٹ سے ہرا دیا۔پہلے کھیلتے ہوئے زمبابوے ٹیم نے 9وکٹ پر 120 رنز اسکوربنائے، زمبابوے کی جانب سے میلکم والر 27 اور سولومن مائر 34 رنز کے ساتھ مزاحمت کر پائے۔ افغانستان کی جانب سے راشد خان… Continue 23reading افغانستان نے زمبابوے کو پہلے ٹی 20 میں5 وکٹ سے ہرادیا

بھارتی سپریم کورٹ نے شری شانتھ کی درخواست پر کرکٹ بورڈ کو نوٹس جاری کردیا

6  فروری‬‮  2018

بھارتی سپریم کورٹ نے شری شانتھ کی درخواست پر کرکٹ بورڈ کو نوٹس جاری کردیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے شری شانتھ کی درخواست پر کرکٹ بورڈ کو نوٹس جاری کردیا ہے۔بھارتی سپریم کورٹ نے فکسنگ پر تاحیات پابندی کے شکار فاسٹ بولر شری شانتھ کی درخواست پر کرکٹ بورڈ کو نوٹس جاری کردیا ہے جس میں بی سی سی آئی کو جواب دینے کیلیے چارہفتوں کی مہلت… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ نے شری شانتھ کی درخواست پر کرکٹ بورڈ کو نوٹس جاری کردیا