آفریدی نے ڈیرن سیمی اور دیگر غیرملکی کھلاڑی لاہور آنے پر کیسے راضی کیا؟حیرت انگیزانکشاف

5  مارچ‬‮  2017

آفریدی نے ڈیرن سیمی اور دیگر غیرملکی کھلاڑی لاہور آنے پر کیسے راضی کیا؟حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اورتجزیہ کارسلیم صافی نے انکشاف کیاہےکہ جب پی ایس ایل کے موقع پرکچھ روزقبل پشاورزلمی کے مالک جاوید آفریدی اور ان کے بھائی خالد آفریدی غیرملکی کھلاڑیوں ڈیرن سیمی سمیت دیگر غیرملکی کھلاڑیوں سے پاکستان آنے کے بارے میں پوچھ رہے تھے تواس وقت پشاورزلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ان غیرملکی کھلاڑیوں کوکہاکہ پاکستان… Continue 23reading آفریدی نے ڈیرن سیمی اور دیگر غیرملکی کھلاڑی لاہور آنے پر کیسے راضی کیا؟حیرت انگیزانکشاف

پاکستان کیساتھ سیریز ،ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے اہم اعلان کردیا

5  مارچ‬‮  2017

پاکستان کیساتھ سیریز ،ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے اہم اعلان کردیا

باربا ڈوس (آئی این پی) ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ شیڈول سیریز میں 2 اضافی ٹی 20 میچز کھیلنے کا اعلان کر دیا ہے اور اس طرح سیریز میں ٹی 20 میچوں کی کل تعداد 4 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کیلئے کرکٹ آپریشنز کے… Continue 23reading پاکستان کیساتھ سیریز ،ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے اہم اعلان کردیا

انگلش کرکٹر معین علی بھی پاکستان میں انٹر نیشنل کر کٹ کی واپسی پر خوش

5  مارچ‬‮  2017

انگلش کرکٹر معین علی بھی پاکستان میں انٹر نیشنل کر کٹ کی واپسی پر خوش

لندن (آئی این پی)انگلش کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی بھی پی ایس ایل کے مداحوں میں شامل ہیں۔ اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کو اچھی خبر قرار دیا۔پی ایس ایل جہاں پاکستانیوں کے لئے خوشی کا سبب بنا ہے وہاں غیر ملکیوں میں بھی اسے خوب پذیرائی ملی… Continue 23reading انگلش کرکٹر معین علی بھی پاکستان میں انٹر نیشنل کر کٹ کی واپسی پر خوش

نجم سیٹھی کاشیخ رشید کو تحفہ

5  مارچ‬‮  2017

نجم سیٹھی کاشیخ رشید کو تحفہ

لاہور (آئی این پی )پاکستان سپرلیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو پی ایس ایل فائنل کیلئے وی آئی پی پروٹوکول دیتے ہوئے قذافی اسٹیڈیم میں 2وی آئی پی پاس تحفے میں دیئے۔تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پی ایس ایل فائنل دیکھنے… Continue 23reading نجم سیٹھی کاشیخ رشید کو تحفہ

پی ایس ایل فائنل، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

5  مارچ‬‮  2017

پی ایس ایل فائنل، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

لاہور(آئی این پی) سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پی ایس ایل فائنل کے حوالے سے تجزیوں اور تبصروں کی بھرمار نظر آ ئی اور پاکستان میں پی ایس ایل فائنل ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے، طویل عرصے کے بعد… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

پاکستان سپر لیگ کیلئے خدمات کا اعتراف،رچرڈ ز اورڈیرن سیمی کونیا خطاب دیدیاگیا

5  مارچ‬‮  2017

پاکستان سپر لیگ کیلئے خدمات کا اعتراف،رچرڈ ز اورڈیرن سیمی کونیا خطاب دیدیاگیا

لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے سرویون رچرڈ کو گلیڈی ایٹر آف پاکستان جب کہ پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو ڈیرن سیمی خان کا نام دے دیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ نے پاکستان آنے والے تمام غیرملکی کھلاڑیوں کو تاحیات… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کیلئے خدمات کا اعتراف،رچرڈ ز اورڈیرن سیمی کونیا خطاب دیدیاگیا

’’ انتظار کی گھڑیاں ختم‘‘ پی ایس ایل میچ کے آغاز کا اعلان ہو گیا

5  مارچ‬‮  2017

’’ انتظار کی گھڑیاں ختم‘‘ پی ایس ایل میچ کے آغاز کا اعلان ہو گیا

لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل کامیلہ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سجے گا ٗ میدان کو دلہن کی طرح سجادیاگیا، قذافی اسٹیڈیم کے داخلی راستے اورگیٹ دلکش منظر پیش کرنے لگے ٗ اختتامی تقریب شام 6 بجے ٗ میچ رات 8بجے شروع ہوگا ٗلاہور روشنیوں میں نہاگیا ہے ٗقذافی اسٹیڈیم… Continue 23reading ’’ انتظار کی گھڑیاں ختم‘‘ پی ایس ایل میچ کے آغاز کا اعلان ہو گیا

’’ہم پاکستانی دل کے بھی بڑے ہیں ‘‘ آئی جی پنجاب نے اپنا پی ایس ایل کا ٹکٹ کسے گفٹ کردیا ؟

5  مارچ‬‮  2017

’’ہم پاکستانی دل کے بھی بڑے ہیں ‘‘ آئی جی پنجاب نے اپنا پی ایس ایل کا ٹکٹ کسے گفٹ کردیا ؟

لاہور (آئی این پی ) پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے کے لیے کینیڈا سے آنے والی خاتون گلو کارہ شگفتہ اعوان کو ایک دن کی جدو جہد کے بعد بالآخر ٹکٹ مل گئی جس پر ان کا مایوس چہرہ خوشی سے کھل کھلا اٹھا۔گلو کارہ کو ٹکٹ ملی تو پی ایس ایل کے گن… Continue 23reading ’’ہم پاکستانی دل کے بھی بڑے ہیں ‘‘ آئی جی پنجاب نے اپنا پی ایس ایل کا ٹکٹ کسے گفٹ کردیا ؟

’’پی ایس ایل فیور تو سرحد بھی پار کر گیا‘‘ بھارتی لیجنڈ سٹارز گلشن گرور اور سنجے کپور نے کیا پیغام بھیج دیا ؟ 

5  مارچ‬‮  2017

’’پی ایس ایل فیور تو سرحد بھی پار کر گیا‘‘ بھارتی لیجنڈ سٹارز گلشن گرور اور سنجے کپور نے کیا پیغام بھیج دیا ؟ 

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سپر لیگ اور بوم بوم کی دور دور تک دھوم ہے۔ بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ بھی پشاور زلمی کے دیوانے نکلے، کہتے ہیں پی ایس ایل کا فائنل آفریدی کی ٹیم جیتے گی۔بھارتی اداکار گلشن گرور اور سنجے کپور بھی پشاور زلمی کے فین ہیں۔ دونوں نے ٹیم کی فتح کے لئے… Continue 23reading ’’پی ایس ایل فیور تو سرحد بھی پار کر گیا‘‘ بھارتی لیجنڈ سٹارز گلشن گرور اور سنجے کپور نے کیا پیغام بھیج دیا ؟