کینیڈا کے پروفیشنل ریسلر سیمی زین نے عمرہ ادا کرلیا

27  مئی‬‮  2023

ریاض (این این آئی) کینیڈا سے تعلق رکھنے والے پروفیشنل ریسلر سیمی زین نے عمرہ ادا کرلیا۔سیمی زین نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ پروفیشنل ریسلر اور ریسلنگ کی دنیا میں رہتے ہوئے میں ایسی جگہوں پر گیا اور میں نے ایسی چیزیں دیکھیں جن کا میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔

انہوں نے لکھا کہ ریسلنگ کی دنیا (ڈبلیو ڈبلیو ای)نے مجھے ناقابل یقین تجربات سے بھری زندگی فراہم کی ہے جسے میں ہمیشہ پسند کروں گا اور اس فہرست میں مسجد الحرام سب سے اوپر ہے۔واضح رہے کہ 38سالہ سیمی زین کا اصلی نام رامی سبعی ہے اور وہ ریسلنگ کیریر کے دوران کئی ٹائٹلز جیت چکے ہیں۔سیمی زین کینیڈا میں پیدا ہوئے اور ان کے والدین کا تعلق شام سے ہے جنہوں نے کینیڈا نقل مکانی کی تھی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…