بابر اعظم اور محمد رضوان کی جی ایچ کیو میں یادگارِ شہدا پر حاضری

  جمعرات‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2023  |  13:59

راولپنڈی ( این این آئی) یومِ تکریم شہدائے پاکستان کے موقع پر جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو)میں ہونے والی مرکزی تقریب میں قومی کرکٹرز بابر اعظم اور محمد رضوان بھی شریک ہوئے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر نے یادگارِ شہدا پر حاضری دی اور شہدا کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی۔اس حوالے سے بابر اعظم نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہر پاکستانی اپنی مٹی کی محبت میں شہید ہونے والے سے بہت پیار کرتا ہے۔بابر اعظم نے کہا کہ پاکستانی عوام شہدا کی خدمات کو کبھی بھولے ہیں نا بھولیں گے۔اس کے علاوہ تقریب میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی شرکت کی۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

لمبی زندگی اور طویل اقتدار کا فارمولہ

ہندوستان پہنچ کرانگریز کے پاس دو آپشن تھے‘ یہ چالیس کروڑ لوگوں کو انگریزی سکھاتے‘ لوگوں کی زبان میںلوگوں سے کمیونی کیشن کرتے اور آقا اور غلام کا فرق مٹ جاتا یا پھر انگریز ہندوستانی زبان سیکھ لیتے‘ یہ مقامی لوگوں سے مقامی زبان میں گفتگو کرتے‘ دوسرا آپشن آسان تھا‘ انگریزوں نے مقامی زبان سیکھنے کا فیصلہ کیا‘ فیصلہ ....مزید پڑھئے‎