جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

سعید اجمل شیف بن گئے، کچن میں کام کر نے کی تصاویر شیئر کر دیں

datetime 22  مئی‬‮  2020 |

فیصل آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپن بولر سعید اجمل شیف بن گئے،گھر والوں کے لئے کچن میں کچھ تیار کرنے کی تصاویر انہوں نے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔تصاویر میں سابق اسپنر سعید اجمل کچن میں کچھ پکانے میں مصروف ہیں البتہ انہوں نے

نہیں بتایا کہ وہ کیا پکا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنی تصاویر کے ساتھ پیغام میں لکھا کہ وہ اپنے اہل خانہ کی دعوت کر رہے ہیں۔سعید اجمل کے بہت سے مداحوں نے ان سے پوچھا ہے کہ وہ کیا پکا رہے ہیں۔دوسری جانب قومی ٹیم کے بیٹسمین محمد حفیظ نے ان کی تصویر کو پسند کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…