ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

مہندر سنگھ دھونی کے مقبوضہ کشمیر میں داخل ہوتے ہی کشمیریوں نے بوم بوم آفریدی کے نعرے لگادیئے، بھارتی فوج کے اہلکار پریشان، کشمیریوں سے الجھتے رہے،بھارتی فوج کے اہلکار کیسے کشمیری نوجوانوں کو چپ کرانے کی ناکام کوشش کرتے رہے؟‎

datetime 19  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کپتان ایم ایس دھونی بھارتی فوج کی جانب سے منعقد کردہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے جموں کشمیر پہنچے تو وہاں موجود کشمیر ی عوام نےایم ایس دھونی کا ’’بوم بوم آفریدی ‘‘ کے نعروں سے بھرپور استقبال کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کے منعقد کردہ ایک ٹورنامنٹ میں سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو مہمان خصوصی کے طور پر کشمیر دعوت دی گئی

۔دنیا کی نظر مقبوضہ کشمیر پر توجہ دلوانے کیلئے کشمیر ی نوجوانوں کو زبردستی گرائونڈ میں اکٹھا کیا گیا تاکہ یہ پیغام دیا جا سکے کہ حالات معمول کے مطابق کھلے ہوئےہیں ۔ بھارتی سابق کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی گرائونڈ میں شرکت کیلئے پہنچے تو وہاں موجود کشمیری شہریوں نے ’’بوم بوم آفریدی کے نعرے لگانا شروع کر دیئے جس ایم ایس دھونی کو بھی ناگوار گزرے جبکہ بھارتی آرمی شہریوں کو چپ کرانے کی ناکام کوشش کرتی رہی اور دوسری جانب افسران کے شدید پریشان دکھائی دیئے ۔واضح رہے کہ پاکستانی سابق کرکٹ ٹیم کپتان شاہدخان آفریدی نے آزاد کشمیر میں بھارت کی جانب سے مقبوضہ وادی میں جاری مظالم کے خلاف بیان دیا تھا جو بھارتی کرکٹر ز کو ناگوار گزرا تھا اور سوشل میڈیا پر لفظی جنگ کے بھرپور وار ابھی تک جاری ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…