جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

جم گھر کا ہی ہے ، محمد عامر نے تنقید کر نے والے بھارتی صارف کو کرارا جواب دے دیدی

datetime 23  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر نے تنقید کرنے والے بھارتی صارف کو کرارا جواب دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر محمد عامر نے جِم میں لی گئی ایک تصویر شیئر کی جس پرایک بھارتی صارف نے غیر اخلاقی الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے محمد عامر پر تنقید کی اور کہا کہ گھر بیٹھو،

خود بھی کورونا کا شکار ہو گے اور دوسروں کو بھی اس سے متاثر کروگے۔جواب میں محمد عامر نے بھی سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے بتایا کہ جِم اْن کے گھر کا ہی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل محمد عامر نے اپنی بیٹی منسا کے ہمراہ ایک تصویر شئیر کرتے ہوئے لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور نہ گھبرانے کا مشورہ دیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…