بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

مکمل پی ایس ایل پاکستان میں ہورہا ہے، اس کے لیے پرجوش ہوںڈیرن سیمی کی پاکستان بارے دل کو موہ لینے والی باتیں

datetime 13  فروری‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ فائیو کھیلنے آئے پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ پاکستان آکرہمیشہ اچھا لگتا ہے، یہ گھرجیسا ہے۔کرکٹر ڈیرن سیمی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں میں سب سے پہلے پاکستان آیا اور میں نے اردوکے لیے گوگل ٹرانسلیٹر رکھا ہوا ہے۔ڈیرن سیمی نے کہا کہ مکمل پی ایس ایل پاکستان میں ہورہا ہے، اس کے لیے پرجوش ہوں۔انہوں نے کہا کہ

پی ایس ایل کے لیے بیٹنگ میں بھی بھر پور پریکٹس کررہا ہوں، پاکستان میں کرکٹ کی واپسی سب کے لیے بہت معنی رکھتی ہے۔ڈیرن سیمی نے کہا کہ میں نے بہت سی لیگ کھیلی ہے سب کا الگ الگ معیار ہے، میں جس لیگ میں کھیلتا ہوں اپنی سوفیصد کارکردگی کی کوشش کرتا ہوں۔ڈیرن سیمی کا اپنی ٹیم پشاور زلمی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم پشاور زلمی انفرادی پرفارمنس پر یقین نہیں رکھتے، ہم بحیثیت ٹیم کھیلتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…