شعیب ملک کا 19سالہ طویل ون ڈے کیرئیر ختم

5  جولائی  2019

لندن(این این آئی) قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا ون ڈے کیرئیر ورلڈ کپ میں پاکستان کے سفر کے ساتھ اختتام پزیر ہو گیا۔شعیب ملک نے 14 اکتبور 1999 میں ون ڈے کرکٹ کا آغاز کیا، دائیں ہاتھ کے بلے باز نے 19 سالہ ون ڈے کیرئیر میں 287 ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 34.55 کی اوسط سے 7 ہزار 534 رنز بنائے اور 158 وکٹیں حاصل کیں۔شعیب ملک نے اپنے

ون ڈے انٹرنیشنل کیرئیر میں 9 سنچریاں اور 44 نصف سنچریاں بنائیں، ان کا سب سے زیادہ اسکور 143 رنز تھا۔بدقسمتی سے شعیب ملک کو ورلڈ کپ کا الوداعی میچ نہیں مل سکا، سابق کپتان نے اپنا آخری ون ڈے بھارت کے خلاف کھیلا جس میں وہ کوئی رنز بنائے بغیر آؤٹ ہو گئے تھے۔شعیب ملک کایہ آخری ورلڈکپ تھا، وہ ورلڈکپ کے بعدون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان پہلے ہی کرچکے ہیں

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…