پیٹرول اور گیس کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے مصدق ملک نے خوشخبری سنادی

7  جون‬‮  2023

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے بجٹ سے قبل خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ آنے والے دنوں میں پیٹرول اور گیس کی قیمتوں میں کمی ہو گی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہاکہ آنے والے دنوں میں پیٹرول کی قیمت مزید کم ہوگی۔

انہوں نے ترکمانستان اور آذربائیجان سے تاپی معاہدے کے نتیجے میں گیس کی قیمت کم ہونے کی خوشخبری سنائی۔وزیر مملکت نے کہا کہ قانون سے ماورا کوئی چیز نہیں کی جائے گی، قانون میں وضاحت ہے کون سے مقدمے کون سی عدالت میں چلنے ہیں۔انہوں نے کہاکہ بین الاقوامی سطح پر واویلا مچایا جارہا ہے، یہ کون سے ہیومن رائٹس ہیں کہ کسی کا بھی گھر جلادیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…