سنگاپور میں دنیا کی بڑی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی خفیہ بیٹھک

5  جون‬‮  2023

سنگاپور سٹی (این این آئی )دنیا کی بڑی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے تقریبا دو درجن سینیئر حکام کی شنگریلا ڈائیلاگ کے تحت ایک خفیہ میٹنگ ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سنگاپور میں ہونے والی اس سیکورٹی میٹنگ کا انتظام سنگاپور کی حکومت گزشتہ کئی سالوں سے سیکیورٹی سمٹ کے ساتھ ایک بالکل الگ اور خفیہ وینیو پر منعقد کر رہی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی نے مزید کہا کہ اس سے قبل اس میٹنگ کو رپورٹ نہیں کیا گیا تھا۔ اس میٹنگ میں امریکی حکومت کی نمائندگی ڈائریکٹر نیشنل اینٹلی جنس ایورل ہینز نے کی جو امریکا میں اینٹلی جنس کمیونٹی کے سربراہ ہیں۔اس اجلاس میں چین بھی موجود تھا حالانکہ اس وقت چین اور امریکا کے درمیان کشیدگی موجود ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…