منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

سندھ کے 10 اضلاع کے ٹریژری آفس میں 40 کروڑ روپے سے زائد کی کرپشن کا انکشاف

datetime 6  اپریل‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)سندھ کے10 اضلاع کے ٹریژری آفس میں 40 کروڑ روپے سے زائد کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔یہ کرپشن سرکاری ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں کی گئی ہے،سیکرٹری فنانس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے 14 ٹریژری افسران کو معطل کر دیا ۔محکمہ فناننس کے مطابق ضلع سانگھڑ، دادو، بدین، حیدرآباد، ٹھٹھہ ،عمرکوٹ ،گھوٹکی ، ٹنڈو الہ یار ، قمبر شہداد کوٹ اور نوشہرو فیروز کے 14 ٹریژری افسران کو ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں کرپشن کرنے پر معطل کر دیا گیا ہے ۔محکمہ فنانس کے مطابق جلد ہی معطل افسران کے خلاف انکوائری شروع کی جائے گی، معطل کیے گئے افسران میں گریڈ 14 سے 17 تک کے افسران شامل ہیں ۔واضح رہے کہ سندھ کی ٹریژری دفاتر میں اربوں روپے کی کرپشن ہوئی ہے جن کے مقدمات احتساب عدالتوں میں زیر سماعت ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…