ایل پی جی کی قیمت میں 60سے70روپے کلو کمی کا امکان

  بدھ‬‮ 29 مارچ‬‮ 2023  |  23:08

لاہور( این این آئی)آئندہ ماہ اپریل میں ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی کا امکان ہے ۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی ہورہی ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے مقامی سطح پر ایل پی جی کی سرکاری قیمت میں کمی ہوسکتی ہے۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 60سے 70روپے، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں720سے740روپے جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 2700 سے 3100 روپے تک کمی کا امکان ہے ۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان اور جاپانی لوگ

ٹوکیو شہر کے درمیان 16مرلے کا ایک عام سا گھر ہے‘ یہ گھر کسی بھی طرح قابل توجہ یا پرکشش نہیں‘ آپ اگر پاکستانی ہیں تو آپ اس پر توجہ دیے بغیر چپ چاپ گزر جائیں گے لیکن میں اگر آپ کو یہ بتا دوں یہ دنیا کی ساتویںبڑی کار ساز کمپنی ہونڈا کے سی ای اوکا گھر ہے تو ....مزید پڑھئے‎