پولیس کانسٹیبل نے شادی شدہ خاتون کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

  بدھ‬‮ 29 مارچ‬‮ 2023  |  0:08

سرگودہا(این این آئی)سرگودھا شہر کے تھانہ اربن ایریا میں تعینات پولیس کانسٹیبل تحسین نے شادی شدہ خاتون کو تھانہ کینٹ کی حدود کے ہوٹل میں لے جاکر مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ڈی پی او نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ زرائع کے مطابق سرگودھا شہر کے تھانہ اربن ایریا میں تعینات پولیس کانسٹیبل ملک تحسین نے صابر ٹاؤن کی شادی شدہ خاتون صوبیہ بی بی کو تھانہ کینٹ کی حدود خیام چوک کے ہوٹل کے کیمرہ نمبر 2 میں لیجایا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا۔ڈی پی او محمد فیصل کامران نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا۔

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎