حرمین شریفین میں فوٹو گرافی کیلئے 3 باتوں کا خیال رکھیں، سعودی عرب نے ہدایات جاری کر دیں

26  مارچ‬‮  2023

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حرمین شریفین میں تصویر کشی کے آداب کی پابندی کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت نے ٹویٹر کے ذریعے بتایا کہ المسجد الحرام اور المسجد النبوی میں جگہ کے تقدس کو مدنظر رکھا جانا چاہیے۔ اس لیے ہمارے پاس فوٹو گرافی کے آداب ہیں۔ ہم دوسروں کے حقوق کا بھی تحفظ کرتے ہیں۔وزارت نے واضح کیا کہ دو مقدس مساجد میں فوٹو گرافی کے آداب میں دوسروں کو ان کی اجازت کے بغیر نہ دکھانا شامل ہے۔ عبادت کے متعلق فلم بندی میں مشغول نہ ہونا ہوگا۔ تصویر کے لیے رکنے سے بھی گریز کرنا ہوگا تاکہ ہجوم کا باعث نہ بنے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…