سرکاری افسران کی موجیں ختم پابندی پر آج سے عملدرآمد شروع

23  مارچ‬‮  2023

لاہور( این این آئی)کفایت شعاری مہم کے سلسلے میں سرکاری افسران پر آج ( جمعہ )24مارچ سے 1800 سی سی سے بڑی گاڑیوں کے استعمال پرپابندی ہو گی ۔کابینہ ڈویژن نے چھوٹی گاڑیوں کے استعمال سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔پولیس،ایف آئی اے اورکسٹمزانٹیلی جنس کو کابینہ ڈویژن کا مراسلہ موصول ہوگیا۔مراسلے کے مطابق 23 مارچ کے بعد 1800 سی سی سے بڑی گاڑیاں استعمال نہیں ہوسکتیں،سرکاری افسران جمعہ سے1800 سی سی سے بڑی گاڑی استعمال نہ کریں۔صرف 1800 سی سی تک ایس یو وی اورسیڈان گاڑیاں ہی استعمال کی جائیں۔پابندی وزیراعظم کی کفایت شعاری کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں لگائی گئی ،کئی اداروں میں افسران اس وقت 4400 سی سی تک گاڑیاں استعمال کررہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…