آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری، بابر پہلی پوزیشن پر براجمان، دوسری اور تیسری پوزیشن پر کون ؟ جانئے

  بدھ‬‮ 22 مارچ‬‮ 2023  |  14:31

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ون ڈے بیٹرز کیلئے جاری رینکنگ میں بابراعظم کی پہلی، جنوبی افریقا کے رسی وین ڈر ڈوسن کی دوسری اور پاکستان کے امام الحق کی تیسری پوزیشن ہے۔

زیرو پوائنٹ

جاپان اور جاپانی لوگ

ٹوکیو شہر کے درمیان 16مرلے کا ایک عام سا گھر ہے‘ یہ گھر کسی بھی طرح قابل توجہ یا پرکشش نہیں‘ آپ اگر پاکستانی ہیں تو آپ اس پر توجہ دیے بغیر چپ چاپ گزر جائیں گے لیکن میں اگر آپ کو یہ بتا دوں یہ دنیا کی ساتویںبڑی کار ساز کمپنی ہونڈا کے سی ای اوکا گھر ہے تو ....مزید پڑھئے‎