11 بالز کا اوور اور 24 رنز، پی ایس ایل فائنل میں حیران کن صورتحال

18  مارچ‬‮  2023

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلے جانے والے پی ایس ایل فائنل میں حیران کن اور دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب ملتان سلطانز کے بالر گیارہ رنز کا اوور کرایا اور لاہور قلندرز کو 24 رنز دیدیے۔ ملتان سلطانز کے وہ بالر احسان اللہ تھے۔

موضوعات: