جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کا ماسکو میں افغانستان پر ہونے والی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 9  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے ماسکو میں افغانستان پر ہونے والی علاقائی شراکت داروں کی کانفرنس میں شرکت نہ کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ افغانستان کے لیے پاکستان کے سفیر عبید نظامانی ابھی تک پاکستان میں ہیں ، ابھی سفیر کو واپس افغانستان بھیجنے کا فیصلہ نہیں کیا۔ترجمان نے کہا کہ ماسکو میں افغانستان سے متعلق کانفرنس میں شرکت نہ کرنیکا فیصلہ کیا ہے، افغانستان اور ایران سے متعدد اہم امور پر رابطے میں ہیں،کسی خاص ایجنڈے پر فی الحال بات نہیں کرنا چاہتے، افغانستان سے انٹیلی جنس اور سکیورٹی امورپربھی بات جاری ہے۔ترجمان نے بتایا کہ ترکیہ یا شام میں کسی پاکستانی کے زلزلے سے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی، ترکیہ میں موجود 23 پاکستانیوں میں سے 16 کو واپس لایا جائیگا۔ایک سوال کے جواب میں ترجمان نے کہا کہ آرمی چیف کے دورہ امریکا سے متعلق علم نہیں، اس متعلق آئی ایس پی آر بہتر بتاسکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…