اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انٹربینک میں ایک دن کمی کے بعد ڈالر کی قیمت نے پھر اڑان بھرلی ہے ۔ دوسرے کاروباری کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 98 پیسے مہنگا ہو کر 276.28 روپے کا ہوگیا۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے کا ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا ہوا ہے۔
