کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) 9 ایم اے پاس گاڑی میں رہنے والی خاتون بینک آفیسر عذرا آپا انتقال کر گئیں، وہ آلٹو گاڑی میں رہتی تھیں، وہ ایک امیر خاتون تھیں ان کی کراچی اور لاہور میں جائیدادیں تھیں، انہوں نے اپنے پاس بلیاں بھی رکھی ہوئی تھیں۔ ان کے بہن بھائی ان سے بچھڑ گئے انہیں کسی نے پوچھا تک نہیں، ان کی شادی ہوئی لیکن وہ چل نہ سکی۔