بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستانیوں کا ایک اور گروپ اسرائیل کے دورے پر روانہ

datetime 20  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانیوں کا ایک اور گروپ اسرائیل کے دورے پر روانہ ہو گیا، اس سے قبل مئی 2022ء میں پاکستانی امریکیوں کے وفد نے اسرائیل کا دورہ کیا تھا، اب ایک اور پاکستانی امریکیوں کا گروپ دورے پر روانہ ہو گیا ہے۔ اسرائیل جانے والے اس گروپ میں مسلمان امریکی، جنوبی ایشیائی امریکیوں سمیت اے ایم ایم ڈبلیو ای سی اور شراکۃ (اسرائیل، متحدہ عرب امارات اور بحرین کے شہریوں کی طرف سے 2020ء میں قائم کی گئی تنظیم، جس کا مقصد اسرائیل اور مسلم دنیا کے مابین تعلقات بحال کرانا ہے) کے اراکین شامل ہیں۔ اس گروپ میں ڈاکٹر نسیم اشرف سمیت کئی پاکستانی امریکی صحافی اور مذہبی شخصیات بھی شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…