فوج مخالف بیانات کی مبینہ پشت پناہی ، عمران خان کے گر د گھیرا مزید تنگ ، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

11  اگست‬‮  2022

عمران خان کے گر د گھیرا مزید تنگ

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے فوج مخالف بیانات دینے کے مقدمے میں نامزد افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔

رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ شہباز گل نے سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت افواج پاکستان کے خلاف بیان بازی کی۔

عمران خان نے بھی شہباز گل کے بیان کی مذمت کی بجائے دفاع کیا،ایک مخصوص چینل تحریک انصاف کو فوج مخالف بیانیے کیلئے باقاعدہ پلیٹ فارم مہیا کررہا ہے۔

مطالبہ ہے کہ اداروں کے خلاف بیانات دینے کے مقدمے میں نامزد تمام افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیںاور فوج مخالف بیان چلانے والے چینل کو بھاری جرمانہ کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…